Mon, 06 Feb 2017 22:46:40
سیبی -سہارا تنازعہ میں سہارا کو سپریم کورٹ کی طرف سے دھچکا لگا ہے۔ کورٹ نے سہارا کی ایبی ویلی کو ضبط کرنے کے احکامات دئے ہیں۔ ایبی ویلی 39 ہزار کروڑ کی جائیداد ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 22:39:19
اترپردیش میں پہلے مرحلے کی پولنگ میں ایک ہفتے سے بھی کم کا وقت باقی رہ گیا ہے ایسے میں بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے مسلمان ووٹروں کو اپنا ووٹ ضائع نہ کرنے کی نصیحت دیتے ہوئے بی ایس پی کی جھولی بھرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 22:09:28
یوپی انتخابات کے لئے پیر کوراشٹریہ لوک دل نے انتخابی منشور جاری کیا۔ پارٹی صدر اجیت سنگھ نے منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی”سکھی کسان، سوابھ لمبی نوجوان“کے نعرے پر توجہ مرکوز کرے گی
View more
Mon, 06 Feb 2017 21:54:54
تنظیم انتخابات جون تک کرانے کی مہلت پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کانگریس نے الیکشن کمیشن سے پھر 6 ماہ کا وقت مانگا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 21:33:34
ایک طرف الیکشن کمیشن نے مذہب کے نام پرووٹ مانگنے پرسخت تنبیہ کی ہے لیکن بظاہراس کاکوئی اثرنہیں ہورہاہے۔مذہبی بنیادوں اورامورپرمسلسل بی جے پی لیڈران بیان بازیاں کررہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن بدستورخاموش تماشائی بناہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 21:25:06
ٹی ایم سی اور کانگریس نے سابق مرکزی وزیر اور کیرالہ سے مسلم لیگ کے ایم پی ای احمد کی موت کے معاملے میں ہسپتال انتظامیہ اور مرکزی حکومت پر غیر اخلاقی رویہ اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے پیر کو پارلیمنٹ کے احاطے میں حکومت کے خلاف احتجاج کیا
View more
Mon, 06 Feb 2017 21:16:04
دہلی کی تیس ہزاری کورٹ نے دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کو خواتین کمیشن میں تقرری میں رکاوٹ کے معاملے میں ضمانت دے دی ہے۔ اسپیشل جج ہیمانی ملہوترا نے مالیوال کو پیر کو ضمانت دی ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 21:09:42
ہریانہ میں جاٹ ریزرویشن کی مانگ کو لے کر چل رہا غیر معینہ دھرنا پیر کو نویں دن بھی جاری رہا۔ مظاہرین کی تعداد کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کی طرف سے تمام دھرنا مراکز پر سیکورٹی کا نظام اور سخت کر دیاگیا ہے
View more
Mon, 06 Feb 2017 20:44:05
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی کل منگل کو ریاست میں انتخابی مہم کے تحت غازی آباد اور سنبھل ضلع میں دو انتخابی عوامی جلسوں سے خطاب کریں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy