Sun, 05 Feb 2017 22:49:18
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی ہلچل کے درمیان حکمراں سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سینئر لیڈرگورو بھاٹیہ نے آج پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفی دے دیا۔بھاٹیہ نے ٹوئٹ کرکے یہ معلومات دیں اورکہاکہ انہوں نے اپنا استعفیٰ ایس پی صدراکھلیش یادو اور پارٹی سرپرست ملائم سنگھ یادو کے پاس بھیج دیا ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 22:44:33
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اتر پردیش میں بی جے پی کی آندھی چلنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں بی جے پی کے اور مضبوط ہونے کے خوف سے مخالفین اس کے خلاف متحد ہو رہے ہیں۔مودی نے یہاں منعقد انتخابی ریلی میں ایس پی کے صدر اور ریاست کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کے کانگریس سے اتحاد پر طنز کستے ہوئے کہاکہ یہاں ایک قسم سے زعفرانی سمندر میرے سامنے طغیانی بھر رہا ہے،
View more
Sun, 05 Feb 2017 22:25:17
تمل ناڈو میں مدورے ضلع کے اوانی پور م میں سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج منعقد کئے گئے جلی کٹو پروگرام میں 36افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک شخص شدید زخمی ہے،
View more
Sun, 05 Feb 2017 21:05:43
منی پور حکومت پربڑے پیمانے بدعنوانی میں شامل ہونے کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھونے آج کہاکہ اگر بی جے پی اقتدار میں آئے گی
View more
Fri, 03 Feb 2017 23:40:13
ملائم سنگھ نے جمعہ کو کہاہے کہ میں 9/فروری سے جسونت نگر سے شیو پال یادو کے لیے انتخابی مہم کی شروعات کروں گا، اکھلیش یادو کے لیے بعد میں تشہیر کروں گا۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 23:35:38
غازی آباد کے ویشالی سیکٹر- 2میں لگا ایک اے ٹی ایم شہ سرخیوں میں ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ جمعرات کو یہاں پیسہ نکالنے پہنچے لوگوں پر اے ٹی ایم نے ایک طرح سے نوٹوں کی بارش کر دی۔
View more
Fri, 03 Feb 2017 23:23:27
محکمہ انکم ٹیکس نے الیکشن کمیشن سے عام آدمی پارٹی کا رجسٹریشن منسوخ کرنے کی اپیل کی ہے۔محکمہ انکم ٹیکس نے پارٹی کو ملنے والے چندے کے بارے میں جھوٹی آڈٹ رپورٹ داخل کرنے کی وجہ سے کمیشن سے آپ کا سیاسی پارٹی کے طورپررجسٹریشن منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Fri, 03 Feb 2017 23:16:40
اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو اور کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آگرہ میں ایک بار پھر مشترکہ ریلی کی ہے۔اس سے پہلے دونوں لیڈروں نے لکھنؤ میں بھی مشترکہ روڈ شو کیا تھا
View more
Fri, 03 Feb 2017 23:10:45
500اور 1000 کے پرانے نوٹ تبدیل کرنے کے لیے عام لوگوں کو پھر سے ایک موقع ملنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔سرکاری ذرائع نے ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ 31/مارچ سے پہلے پرانے نوٹ جمع کرنے کا ایک آخری موقع حکومت دے سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy