Wed, 01 Feb 2017 21:28:58
وزیر خزانہ ار جیٹلی کی طرف سے آج پیش کئے گئے عام بجٹ کو ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے والا اور طویل مدتی فائدہ پہنچانے والا قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ اس سے دیہی علاقوں میں خوشحالی آئے گی اور اگلی بار ملک کی زرعی ترقی کی شرح کم سے کم چھ فیصد سے اوپر پہنچنے کی امید ہے
View more
Wed, 01 Feb 2017 21:14:57
ہندوستان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 25 سال پورے ہونے کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی اس سال کے وسط میں اسرائیل کا سفر کر سکتے ہیں
View more
Wed, 01 Feb 2017 20:36:35
جمعےۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور جنر ل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے سابق مرکزی وزیر ای احمدصدر انڈین مسلم لیگ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
View more
Wed, 01 Feb 2017 20:23:15
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج بجٹ پیش کر دیا ہے۔اس بجٹ کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے ممتا بنرجی نے دعوی کیا کہ اس میں کوئی روڈ میپ نہیں ہے اور یہ صرف اعداد و شمار اور کھوکھلی الفاظ کی بازی گری ہے۔ممتا بنرجی نے ٹویٹ کیا ہے کہ،
View more
Tue, 31 Jan 2017 23:18:47
ہریانہ کے مرچ پور گاؤں میں دلت پر مظالم کا واقعہ سامنے آیا ہے۔اس بار گاؤں میں کسی معاملے پر کہا سنی ہو جانے کے بعد تقریباََ20لوگوں کی طرف سے کئے گئے مبینہ حملے میں دلت کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے تقریبا 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں
View more
Tue, 31 Jan 2017 23:12:18
مہاراشٹر میں مراٹھاؤں کے لیے ریزرویشن کے مطالبہ کو لے کر چھڑی گئی تحریک نے اورنگ آباد میں پرتشددشکل اختیارکرلیا ہے۔یہاں مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کیا،
View more
Tue, 31 Jan 2017 22:50:22
پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے پہلے دن صدر پرنب مکھرجی کے خطاب کے بعد لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی بدھ تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں صدر پرنب مکھرجی نے دونوں ایوان کے مشترکہ اجلاس کو خطاب کیااوراپنے حکومت کی حصولیابیوں کی تفصیلات پیش کی
View more
Tue, 31 Jan 2017 22:40:19
ایوان میں اقتصادی سروے پیش ہونے سے پہلے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں پوری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے
View more
Tue, 31 Jan 2017 22:30:58
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے منگل کو پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے پہلے دن اقتصادی سروے پیش کیا۔واضح رہے کہ اقتصادی سروے حکومت کی مالی حالت کا جائزہ ہوتا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy