Tue, 31 Jan 2017 21:47:43
پاکستان کی اہم کرکٹ ٹیم بھلے ہی ہندوستان دورے پر نہیں کھیل پا رہی ہو، لیکن اس کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ان دنوں ہندوستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ہے
View more
Tue, 31 Jan 2017 21:15:50
فلسطینی صدر محمود عباس پیر کے روز تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ محمود عباس کا یہ تیسرا دورۂ پاکستان ہے
View more
Tue, 31 Jan 2017 21:08:35
پاکستانی فوج کی جانب سے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کی نظربندی کو ریاست کی جانب سے قومی مفاد میں کیا گیا فیصلہ قرار دیا گیا ہے۔ادھر جماعت الدعوۃنے حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف منگل کو اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے
View more
Tue, 31 Jan 2017 20:58:18
یوکرائن کے مشرق میں حکومتی فورسز اور روس نواز علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ملک کے مشرقی حصوں میں نافذ فائربندی معاہدے کے باوجود پیر کے روز اس لڑائی میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 19:54:05
یمن میں سرگرم ایران نواز حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہر ظہران میں قائم اقوام متحدہ کے مقامی دفتر پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دفتر کی عمارت کو غیر معمولی نقصان پہنچا ہے
View more
Tue, 31 Jan 2017 19:41:36
اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہونے کہاہے کہ ایران نے میزائل تجربہ کر کے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی برملا خلاف ورزی کی ہے۔فیس بک پرشائع پیغام میں وزیراعظم نتن یاہونے کہاکہ ’ایرانی جارحیت کا جواب دینا ناگزیر ہے
View more
Mon, 30 Jan 2017 23:22:24
اترپردیش میں اسمبلی انتخابات قریب آتے ہی اشتعال انگیز،تقریروں،بیانوں کا دور بھی شروع ہو گیا ہے۔تازہ متنازعہ بیان مرکزی وزیر اور مظفرنگر سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجیو بالیان کی طرف سے آیا ہے،
View more
Mon, 30 Jan 2017 23:15:31
نابالغہ سے عصمت دری کے الزام میں گزشتہ تین سالوں سے بھی زیادہ عرصے سے جیل میں بند آسارام باپو کو زورکا جھٹکا دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے نہ صرف میڈیکل کی بنیاد پر داخل کی گئی عبوری ضمانت عرضی اور باقاعدہ ضمانت عرضی کو مسترد کر دیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy