Fri, 13 Jan 2017 21:59:01SO Admin
مالکانگر ضلع کے چتروکونڈا تھانہ علاقے میں ماؤنواز باغیوں نے پانچ پنچایتوں کے الیکشن حکام کے ساتھ ساتھ ایک گاؤں سربراہ کے بیٹے کو بھی اغوا کر لیا ہے۔مانا جا رہا ہے کہ ماؤنواز باغیوں نے پنچایت انتخابات میں لوگوں کو شامل ہونے سے روکنے کیلئے خوف کا ماحول تیار کرنے کیلئے اس کام کو انجام دیا ہے۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:55:31SO Admin
زمین جائیداد کے کاغذات کو ہاتھ سے لکھنے کا رواج ختم کرنے اور الیکٹرانک دستاویزات عام کرنے کے لئے سرکار کی طرف سے ای-پراپرٹی سسٹم نافذ کرنے کا سرکیولر جاری کیا گیا تھا۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:45:40SO Admin
دینک جاگرن کے سینئر صحافی مسٹر رماکانت چترویدی کے سانحہئ ارتحال پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ رابطہئ عامّہ میں ایک تعزیتی جلسہ کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت افسر رابطہئ عامّہ مسٹر عمرسلیم پیرزادہ نے کی۔مسٹرپیر زادہ نے آنجہانی چترویدی کوایک با صلاحیت محنتی اور ایماندار صحافی قرار دیتے ہوئے کہاکہ یونیورسٹی کی
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:37:13SO Admin
سپریم کورٹ آج دو سوڈانی شہریوں کی ملک بدری کو چیلنج دینے والی درخواست پر فوری سماعت کے لیے تیارہو گیاہے۔سینئروکیل کولن گونجالوس نے دو سوڈانی شہریوں کی درخواست پر فوری سماعت کی اپیل کی
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:34:10SO Admin
نورتھ زون انٹر یونیورسٹی یوتھ فیسٹیول کے کوئزمقابلے میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ٹیم نے اول مقام پر فتح حاصل کی جبکہ جامعہ ملیہ اسلامیہ دوسرے اورچنڈی گڑھ یونیورسٹی کی ٹیم تیسرے مقام پر رہی۔ تینوں ٹیموں نے قومی سطح پر ہونے والے نیشنل انٹر ورسٹی یوتھ فیسٹیول میں اپنامقام محفوظ کرلیا ہے
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:32:52SO Admin
مرکزی حکومت نے آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کے کیڈر تبدیلی کی مانگ کو مسترد کر دیا ہے۔امیتابھ نے مرکزی حکومت سے کیڈر تبدیلی کی مانگ کی تھی. قابل ذکر ہے کہ ملائم سنگھ دھمکی کیس کے بعد سے امیتابھ ٹھاکر نے کام میں کئی طرح ہراساں کئے جانے اور انتہائی طاقتور لوگوں سے جان کو خطرہ ہونے کی بات کہتے ہوئے 16جون 2016کو وزارت داخلہ، حکومت ہند سے کیڈر تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:29:22SO Admin
بی جے پی نے گوا کے اسمبلی انتخابات میں بغیر کسی سی ایم امیدوار کے انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہو، مگر ریاست کے الیکشن انچارج اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے یہ کہہ کر سسپنس پیداکر دیا ہے کہ مرکز سے بھی کوئی لیڈر وزیراعلیٰ بننے کے لیے بھیجا جا سکتا ہے۔پارٹی کی انتخابی کمیٹی نے جمعرات کو ریاست کی 40میں سے 29
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:25:47SO Admin
فوج کے سربراہ جنرل وپن راوت نے فوج کے ہر کمانڈ ہیڈ کوارٹر میں ایک شکایت پیٹی رکھنے کا حکم دیا ہے۔چیف آف آرمی ریڈریسل اینڈ گریوانسج باکس کہلانے والے اس پیٹی کا استعمال کوئی بھی فوجی استعمال کر سکے گا اور شکایت کرنے والے فوجی کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی۔
View more
Fri, 13 Jan 2017 21:22:52SO Admin
پنتھرس پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے آج دہلی اور جموں پردیش سمیت تمام ضلعی ہیڈکوارٹر میں لوہڑی کا تہوار منایا۔ نئی دہلی اور جموں پردیش کی راجدھانی جموں توی میں میں لوہڑی کا تہوار اس پیغام کے ساتھ منایا گیاکہ جموں وکشمیر کا باقی ملک کے ساتھ جلد از جلد مکمل الحاق ہو تاکہ ریاست کے لوگوں کو بھی ملک کے باقی شہریوں کی طرح تمام
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy