Wed, 08 Feb 2017 22:42:52
ملک میں بلیک منی پر روک لگانے کے نام پر اٹھائے گئے نوٹ بند ی کے قدم کے بعد نقد رقم کی نکاسی پر لگی حد جلد ہی ختم ہونے والی ہے
View more
Wed, 08 Feb 2017 22:22:38
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اچھے دن کا نعرہ دیا، لیکن اچھے دن صرف ملک کے صنعت کاروں کے آئے ہیں جبکہ کسانوں کے برے دن آگئے ہے۔
View more
Tue, 07 Feb 2017 23:31:24
بدعنوانی اور بلیک منی کے خلاف اپنی حکومت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے سابقہ کانگریس حکومت پر فیصلہ کن حکومت دینے میں ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے
View more
Tue, 07 Feb 2017 23:15:17
ممبئی کی 23ہفتے کی حاملہ ایک خاتون کے معاملے میں سپریم کورٹ نے خاتون کو اسقاط حمل کرانے کی اجازت دے دی ہے۔کے ای ایم اسپتا ل کے میڈیکل بورڈ نے سپریم کورٹ میں خاتون کی جانچ رپورٹ داخل کرتے ہوئے بتایا تھا
View more
Tue, 07 Feb 2017 23:04:27
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے صدراورحیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے تین طلاق کے مسئلے پر وزیر اعظم نریندر مودی سمیت یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو اور کانگریس پر نشانہ سادھا ہے۔تین طلاق کے ایک سوال پر اویسی نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے
View more
Tue, 07 Feb 2017 22:54:46
وزیر اعظم نریندر مودی پر مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے سینئر ایس پی لیڈر اور ریاستی حکومت میں کابینہ وزیر اعظم خان نے پیر کو ایٹہ کی ایک ریلی میں کہا کہ کسی کو ہمارے معاملے میں مداخلت کا حق نہیں ہے
View more
Tue, 07 Feb 2017 22:36:21
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں کم ازکم20 افرادہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق یہ دھماکہ ملک کی عدالتِ عظمیٰ کے ایک داخلی دروازے کے قریب ہوااوراس میں 45 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy