Thu, 05 Oct 2023 11:55:58
مہاراشٹر کے ناندیڑ اور چھترپتی سنبھاجی نگر ضلعوں کے سرکاری اسپتالوں میں غیر معمولی طور پر بڑی تعداد میں اموات کو لے کر شندے حکومت سوالوں کے گھیرے میں آ گئی ہے۔ ان اموات پر بدھ کے روز از خود نوٹس لیتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے ہیلتھ بجٹ کی تفصیل کے ساتھ دیگر جانکاریاں مانگی ہیں۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے اور جسٹس عارف ڈاکٹر کی ڈویژنل بنچ نے وکیل موہت کھنہ کے خط پر نوٹس لیتے ہوئے کہا ک
View more
Thu, 05 Oct 2023 11:52:36
کانگریس نے نیٹ پی جی کی سیٹوں کے لیے ’کٹ آف‘ گھٹا کر صفر کرنے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس لیڈر ڈاکٹر اجئے کمار نے کہا کہ مودی حکومت نے نیٹ پی جی کے ذریعہ ہزاروں کروڑ روپے کمانے کی سازش تیار کی ہے۔ نیٹ پی جی میں پہلے کٹ آف ہوتا تھا، اب اسے صفر کر دیا گیا ہے۔ اب داخلہ امتحان میں صفر نمبر آنے پر بھی پی جی کیا جا سکتا ہے۔ یہ میرٹ ختم کرو، پیسہ دو اور میڈیکل سیٹ پاؤ کی پالیسی
View more
Thu, 05 Oct 2023 11:48:11
آج ہندوستان کے لیے ایشین گیمز میں جیولن تھرو مقابلہ تاریخی ثابت ہوا۔ ایک طرف اسٹار اتھلیٹ نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل پر قبضہ کیا، تو دوسری طرف ہندوستانی کھلاڑی کشور کمار جینا نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔ یعنی جیولن تھرو ایونٹ میں ہندوستان کو گولڈ اور سلور دونوں تمغے حاصل ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 05 Oct 2023 11:34:32
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہاہے کہ سنجے سنگھ وزیر اعظم نریندر مودی کی بدعنوانی کے خلاف ملک کی سب سے بلند آواز ہیں اور اسی لئے وزیراعظم سے یہ برداشت نہیں ہورہا ہے۔
View more
Thu, 05 Oct 2023 11:25:23
کرکٹ کا مہاکمبھ یعنی عالمی کپ کا آج سے آغاز ہونے والا ہے۔ پہلا مقابلہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں 2 بجے سے شروع ہوگا۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس مرتبہ جو 10 ٹیمیں عالمی کپ کا حصہ بن رہی ہیں، ان میں سے 8 ٹیموں کے کپتان پہلی بار عالمی کپ میں کپتانی کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ یعنی صرف 2 ٹیموں کے کپتان ایسے ہیں جو پہلے بھی عالمی کپ میں اپنے ملک کی قیادت کر
View more
Thu, 05 Oct 2023 11:17:09
جب بھی ملک میں فرقہ وارانہ فسادات ہوتے ہیں اور مسلمانوںپر ظلم ہوتاہے،مسلمانوں کے گھر جلائے جاتے ہیں،مسلمانوں کو بدنام کیاجاتاہے،ایسے وقت میں میڈیا مسلمانوں کو بدنام کرنےاور مسلمانوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتا،مظلوموں کی آواز بننے کے بجائے ظالموں کے ساتھ کھڑے ہونا ہی آج میڈیا کا شیوابن چکاہے۔
View more
Wed, 04 Oct 2023 21:11:54
جڑواں بہنوں کی پانچ جوڑیاں ایک ہی کلاس میں زیر تعلیم ہونے کا دلچسپ منظر بنٹوال ساجیپموڈا گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج اینڈ ہائی اسکول میں دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ یہ ایک نادر مثال ہے جس کی وجہ سے ان بچیوں کی ہم جماعت ساتھیوں کو ان کی شناخت کے تعلق سے اکثر الجھن کا شکار ہونا پڑتا ہے ۔
View more
Wed, 04 Oct 2023 17:49:31
ابنائے انجمن کے اراکین کے لئے آج بدھ کوانجمن ایڈمنسریٹیو بلاک میں ہی ایک الگ کمرہ تفویض کیا گیا جس کا افتتاح اگلے دو چاردنوں میں ہونے کی توقع ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے جنرل سکریٹری جناب صدیق اسماعیل نے ابنائے انجمن کے کنوینرجناب محمد اشفاق سعدا کو تحریری اجازت نامہ سونپتے ہوئے بتایا کہ انجمن کی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے اورانجمن سے فارغ تمام طلبہ کو انجمن سے جوڑ
View more
Wed, 04 Oct 2023 13:49:37
وزیر ذراعت کرناٹک چلوورایا سوامی نیدو دن قبل ضلع گلبرگہ میں مواضعات ہڈگل اور چوڑا پور کے بشمولکئی ایک دیہاتوں کا دورہ کرتے ہوئے علاقہ میں بارش نہ ہونے اور قحط سالی کے سبب وہاں کی تباہ شدہ فصلوں وکھیتوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی گلبرگہ جنوبی مسٹر الم پربھو پاٹل بھی وزیر ذراعت کے ساتھ تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy