Sat, 07 Oct 2023 12:03:39
7 /اکتوبر کو 2000 روپے کا نوٹ بینک میں جمع کرانے یا اسے دوسرے نوٹ میں تبدیل کرنے کا آخری دن ہے- اس سے پہلے آج یعنی جمعہ کو آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ 2000 روپے کے 96فیصد سے زیادہ نوٹ بینک میں واپس آچکے ہیں، جن کی مالیت 3.43لاکھ کروڑ روپے ہے، اس میں سے 87فیصد نوٹ بینک میں جمع کرائے گئے ہیں -
View more
Sat, 07 Oct 2023 11:55:11
نوبل پرائز2023کے انعام یافتگان کے ناموں کا اعلان 2/اکتوبر سے روزانہ کیا جا رہا ہے- آج نوبل کمیٹی نے امن کے شعبہ میں بھی نوبل پرائز حاصل کرنے والی شخصیت کا نام ظاہر کر دیا- اس مرتبہ نوبل امن انعام ایران کی نرگس محمدی کو دیا گیا ہے جو کہ مشہور حقوق انسانی کارکن ہیں -
View more
Sat, 07 Oct 2023 11:49:42
افراط زر کو ہدف کی حد کے اندر رکھنے کے مقصد پر نظر رکھتے ہوئے ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج ترقی کے تخمینہ کو برقرار رکھتے ہوئے پالیسی شرح میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کے گھروں، کار وغیرہ اور دیگر قرضوں کی قسطوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا-ک
View more
Sat, 07 Oct 2023 11:40:05
بہار کے ذات پات کے سروے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کسی بھی طرح کا روک لگانے سے انکار کر دیا ہے- عدالت نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے- یہ بھی کہا گیا کہ ذات کے سروے کے تمام پہلوؤں پر غور کرنا ہوگا- 2 /اکتوبر کو کاسٹ سروے جاری ہونے کے بعد اگلے ہی دن 3 /اکتوبر کو درخواست گزار نے ذات کے اعداد و شمار جاری کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ سے مداخلت کی درخوا
View more
Sat, 07 Oct 2023 11:29:57
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے دیہی علاقوں میں بے روزگاری اور لوگوں کی معاشی حالت کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا-
View more
Sat, 07 Oct 2023 11:14:39
کرناٹک بھر میں اے پی ایل اور بی پی ایل راشن کارڈس میں اگلے 9 دنوں تک راشن کارڈ میں ترمیم اور نئے نام بھرتی کرنے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے، 13 /اکتوبر تک عوام کو یہ سہولت دی جائے گی۔
View more
Sat, 07 Oct 2023 01:16:39
بھٹکل مسلم اسوسی ایشن ریاض کے لئے جمعہ 6/اکتوبر کو دو سالہ میعاد کے لئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں بالاتفاق رائے پھرایک مرتبہ محمد عمار قاضیا صدرکے باوقارعہدہ کے لئےمنتخب ہوگئے جبکہ جنرل سکریٹری کے عہدہ پرارشاد احمد شیخ کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Fri, 06 Oct 2023 20:38:22
شہر میں جعلی سرکاری دستاویزات بنا کر عوام کو فروخت کرنے کی اطلاعات ملنے پر سٹی کرائم برانچ پولیس نے "ہیلپ لائن مینگلور" نامی ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا جو کہ کنکناڈی - پمپ ویل روڈ پر وشواس کراون اپارٹمنٹ میں چل رہا تھا ۔
View more
Fri, 06 Oct 2023 16:51:36
ریلوے پولیس کے اہلکاروں نے اڈپی اسٹیشن پر نیتراوتی ایکسپریس ٹرین پر سفر کرنے والی خاتون مسافر کو لوٹنے والے چور کو واردات کے بعد چار گھنٹے کے اندر ہی دبوچ لیا اور اس کے قبضے سے 6.75 لاکھ روپے مالیت کے زیورات برآمد کیے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy