Wed, 11 Oct 2023 11:32:41
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) ونئے کمار سکسینہ نے مشہور خاتون مصنف اروندھتی رائے کے خلاف مقدمہ چلانے کو منظوری دے دی ہے۔ یہ مقدمہ سی آر پی سی کی دفعہ 196 کے تحت اروندھتی رائے اور شیخ شوکت حسین کے خلاف چلانے کو منظوری دی گئی ہے۔ دونوں کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات 153اے، 153بی اور 505 کے تحت معاملہ درج کرنے کا حکم نئی دہلی کے میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے 27 نومبر 2010 کو دیا تھا، جس کے بعد ان کے خلاف
View more
Wed, 11 Oct 2023 11:18:47
پاکستان نے آج وہ کر دکھایا جس کی عموماً اس کے مداحوں کو اس کے بلے بازوں سے بالکل امید نہیں ہوتی، یعنی ایک ایسے ہدف کا تعاقب جو آغاز میں خصوصاً بابر اعظم کی وکٹ گرنے کے بعد ناقابلِ تسخیر دکھائی دے رہا تھا۔
View more
Wed, 11 Oct 2023 11:14:33
گجرات کے موربی میں جھولا پل ٹوٹنے کے معاملے میں ایس آئی ٹی نے گجرات ہائی کورٹ کو 5000 صفحات کی ایک تفصیلی رپورٹ سونپی ہے۔ اس حادثہ میں 135 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ منگل کے روز پیش رپورٹ میں اوریوا کمپنی کے اعلیٰ اہلکاروں کو قصوروار ٹھہرایا گیا ہے جو پل کے مینجمنٹ اور رکھ رکھاؤ کے لیے ذمہ دار تھی۔
View more
Tue, 10 Oct 2023 19:29:59
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر عبدالمجید /نے کل بنگلورو کے فریڈم پارک میں اپنے خطاب میں کہا کہ کرناٹک حکومت کو کانتار اج کمیشن رپورٹ کو قبول کرنے اور اس پر عمل در آمد کرنے اور مسلمانوں کو 2Bریزرویشن 8%فیصد کرنے کے مطالبے کو لیکر پارٹی پانچ روزہ مہم چلارہی ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2023 19:25:11
امسال بارش کم ہونے کی وجہ سے آبی ذخیروں میں ضروری مقدار میں پانی جمع نہیں ہو سکا جس کے نتیجے میں بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی ہے اور اس سے نپٹنے کے لئے ابھی سے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 10 Oct 2023 19:19:43
بھٹکل تعلقہ کے اتر کوپّا نامی علاقے میں ایک کنویں کے اندر خاتون کی لاش پائی گئی جس کے بارے میں خاتون کے میکے والوں نے شکوک کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کے پاس شکایت درج کروائی ہے ۔
View more
Tue, 10 Oct 2023 14:11:29
مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان، تلنگانہ اور میزورم میں اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے۔ ان تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی آج سے پانچوں ریاستوں میں مثالی ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہو گیا۔ انتخاب کے لیے تاریخوں کے اعلان کے ٹھیک بعد دہلی میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں انتخاب سے جڑے ایشوز اور بی جے پی کو گھیرنے کی پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔
View more
Tue, 10 Oct 2023 14:06:02
انتخابی کمیشن نے راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، تلنگانہ اور میزورم میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دیئے گئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 5 ریاستوں میں انتخاب کے اعلان کے ساتھ ہی بی جے پی اور اس کے ساتھیوں کی وداعی کا راستہ بھی ہموار ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 10 Oct 2023 13:51:46
کاروار میں نیشنل ہائی وے 66 پر تعمیر شدہ چار سرنگیں عوام اور موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے محفوظ ہونے کے تعلق سے جو تنازعہ چل رہا ہے اس میں اب ایک اور موڑ آ گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy