Fri, 05 Aug 2016 02:19:28
بھٹکل 4اگست (ایس او نیوز) رابطہ سوسائٹی کی جانب سے عمدہ تعلیمی کارکردگی کے لئے دیا جانے والا " بہترین اسکول" ایوارڈامسال بھی انجمن حامئی مسلمین کے تحت چلنے والے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے حصے میں آیا۔ یاد رہے کہ تین سال سے مسلسل یہ خاص ایوارڈ پانے میں اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول کامیاب رہا ہے۔
View more
Fri, 05 Aug 2016 02:12:49
ملک کی مختلف کالجوں میں طلبا اور طالبات کی چھیڑ خوانی اور ریگنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دیکھتے ہوئے کالجوں کو منظوری دینے والی نیشنل اکاڈمک اکریڈیشن کونسل نے متنبہ کیا ہے کہ جو طلبا ریگنگ کے مرتکب پائے جائیں گے، انہیں فوری طور پر کالج سے بے دخل کردینا ہوگا۔ بصورت دیگر کالج کے انتظامیہ کے خلاف کارروائی ناگزیر ہوگی۔ پی یو سی اور ڈگری کالجوں کے ساتھ یونیورسٹیوں میں ریگنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دیکھت
View more
Fri, 05 Aug 2016 01:55:14
شہر کے بڑے نالوں اور تالابوں پر غیر قانونی طور پر قابض عناصر کی طرف سے اپنے قبضوں کو بچانے کیلئے بار بار عدالتوں سے اسٹے حاصل کئے جانے کی وجہ سے شہر میں بارش کے موقع پر عوام کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بہت جلد غیر قانونی طور پر تالابوں اور بڑے نالوں پر قبضہ کرنے والوں کو اسٹے نہ دینے کی گذارش کرتے ہوئے ریاستی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات کی جائے گی اور ان سے گذارش کی جائے گی کہ ان معا
View more
Fri, 05 Aug 2016 01:48:07
میڈیکل کورسوںمیں امسال داخلوں کیلئے نیٹ امتحان کے نتائج کے بعد بقیہ میڈیکل سیٹوں کیلئے ایک اور دور کی کونسلنگ کی جائے گی۔ وزیر برائے میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر شرن پرکاش پاٹل نے یہ بات بتائی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس بار سی ای ٹی کے ذریعہ تین ہزار میڈیکل سیٹوں میں داخلوں کا کام پورا ہوچکا ہے۔ 24اگست کو ہوئے نیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان ابھی ہونا باقی ہے،
View more
Fri, 05 Aug 2016 01:13:57
مہاراشٹرا میں موسلادھار بارشوں کے نتیجہ میں بلگام ضلع کی کرشنا ، دودھ گنگا اور وید گنگا ندیوں میں طغیانی کے نتیجہ میں چکوڈی اور آس پاس کے تعلقہ جات میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اس ضلع کو ریاست کے بقیہ حصہ سے جوڑنے والے آٹھ پل زیر آب آچکے ہیں۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:48:56
پچھلے چار مہینوں سے موج مستی کے لئے دو پہیہ والی سواریوں کی چوری کرکے انہیں بازار وغیرہ میں فروخت کرنے والا چور کو چنتامنی ٹاون پولیس نے گرفتار کرکہ اُس کے قبضہ سے تین لاکھ روپئے مالیت کی 8 /موٹر سائیکلیں ضبط کرلی ہیں ۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:45:36
چنتامنی تعلق کنچارہلی رورل پولیس تھانہ کے حدود مرغ ملہ کے تالاب میں پچھلے دو تین قبل بنگلور یشونت پورہ کا ساکن صدام ابن شیخ ابرہیم(20)ڈوب کر ہلاک ہوگیا تھا۔اُس کی نعش کو پچھلے دو دنوں سے مقامی لوگ اور فائر برگیڈ عملہ صدام کی نعش کو تلاش کررہتے ۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:43:53
نرگندہ تعلقہ کے یمنور اور دیگر مقامات پر کرناٹک بند کے دوران پولیس جوانوں نے عورتوں ،بچوں،بوڑھوں پر جو زیادتیاں کی ہیں ان تمام پولیس اہلکاروں کیخلاف بلاتاخیر قانونی کاروائی کرکہ ان پولیس جوانوں کو فوراََ معطل کیاجائے ۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:36:41
شمالی کوریا کی طرف سے میزائل کے نئے تجربات کے بعداقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا تاہم سلامتی کونسل کے رکن ممالک شمالی کوریا کے خلاف کوئی مشترکہ لائحہ عمل اپنانے میں ناکام ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy