Thu, 04 Aug 2016 16:23:28
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے حال ہی میں فرانس کے دورے کے دوران ایرانی اپوزیشن رہ نما مریم رجوی سے ملاقات پر تہران حکومت نے سخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:15:57
ترکی کے جنوبی شہر آدانامیں داعش کے بیس مشتبہ اراکین کوگرفتارکر لیاگیاہے۔ ترکی کی دوگان نیوز ایجنسی کے مطابق اس سلسلے میں ترک پولیس کی جانب سے تقریباََ بیس مقامات پرچھاپے مارے گئے۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:09:40
بین الاقوامی تنظیم’’ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘‘نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شامی سرکاری فوج نے حلب میں 6ہسپتالوں کوفضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔بیان میں باور کرایا گیا ہے شہر کے ہسپتالوں پر ہونے والے حملے جنگی جرائم کی سطح تک پہنچ گئے ہیں۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:05:16
چینی حکومت کی طرف سے ناقدین کے خلاف سخت اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تیانجن کی ایک عدالت کی طرف سے انسانی حقوق کے نامور وکیل چاؤ شیفینگ کو سات برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 16:01:43
شام کے شمالی شہر حلب میں جاری لڑائی کے دوران سرکاری فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ چند ایام کے دوران بشارالاسد کی فوج نے حلب کی لڑائی میں اپنے 9سینئر افسران سمیت کئی اہلکار کھو دیے ہیں۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 15:54:24
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ماضی میں فتح اللہ گولن کی تحریک کی مدد اور اس کا حقیقی چہرہ عوام کو نہ دکھانے پرافسوس کااظہار کیا ہے اور اس پر قوم اور اللہ سے معافی مانگ لی ہے۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 15:49:51
امریکی وزارت دفاع نے پاکستان کے لیے تین سو ملین ڈالر کی فوجی امداد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف پاکستان کی جانب سے ٹھوس اقدامات نہ لینے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 11:11:07
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ میں اگلے سال فروری میں کھیلا جائے گا جو 2000میں ٹیسٹ درجہ حاصل کرنے کے بعد اس پڑوسی ملک کا ہندوستان کا پہلا سرکاری دورہ ہو گا ۔
View more
Thu, 04 Aug 2016 11:04:32
شہر کے 1130مقامات پر بڑے نالوں پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے۔کل ہی سے ان قبضوں کو خالی کرانے کیلئے باضابطہ مہم شروع کی جائے۔ یہ ہدایت آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے اپنے سرکاری دفتر کرشنا میں اعلیٰ عہدیداروں کی میٹنگ میں جاری کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy