Sat, 06 Aug 2016 16:04:04
جاپان میں دوسری جنگ عظیم کے دوران ہیروشیما پر امریکی جوہری بم حملے کی ہفتہ کو 71ویں برسی منائی جا رہی ہے۔جس جگہ یہ بم گرا تھا وہاں "پیس پارک" بنایا گیا ہے جہاں منعقدہ ایک تقریب میں لگ بھگ 50ہزار افراد شریک ہوئے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 15:58:07
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے خصوصی احکامات کے بعد مملکت میں مقیم یمنی باشندوں کے لیے معلومات کی منتقلی اور پاسپورٹ کے اجراء کا عمل محض تین منٹوں میں مکمل کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 15:52:10
خبر آرہی ہے کہ مشہور اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو انٹلی جینس کی طرف سے کلین چٹ مل گئی ہے ۔ انٹلی جینس نے اپنی تحقیقات مکمل کرنے کے بعدیہ رپورٹ پیش کی ہے کہ ذاکر نائیک کی تقریریں نہ اشتعال انگیز تھیں اور نہ ملک مخالف ۔ ان کی تقریر میں نہ مذہبی شدت پسندی اور نہ ہی مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصرپائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 15:40:24
یمن کے بحران کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے مقرر کردہ خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے کل جمعہ کو یمنی حکومت کے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے چند گھنٹے بعد یمن مذاکرات کو کچھ وقت کے لیے ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 15:23:29
چکبالاپور ضلع پنچایتی کی نائب صدرنِرملا منی راجو میڈم اور ایس ایف آئی تنظیم کے کارکنان نے کل رات 09:00بجے شہر کے پالی ٹیکنک کالج کے احاطے میں موجود واقع امبیڈکر گرلس ہاسٹل کا جائزہ لیا۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 15:09:09
یہاں اُلال سمندرمیں مچھلیوں کا شکار کرکے واپس لوٹنے کے دوران مچھلیوں سے بھری کشتی اُلٹ جانے کے نتیجے میں کشتی پر سوار تین لوگ سمندر میں زندگی اور موت سے جوجنے لگے، اس دوران ان کو بچانے کی کوشش کرنے والا ایک نوجوان فیاض خود اپنی ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یہ واردات سنیچرصبح پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 14:36:19
عام آدمی پارٹی (عاپ) کی ضلع دکشن کنڑا یونٹ نے مینگلور میں اخلاقی پولس گیری کی مخالفت میں ایک ہیلپ لائن سروس شروع کی ہے جس میں عوام اپنے اوپر ہوئے حملے پر مدد طلب کرسکتے ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق اگر کسی تنظیم کے کارکنان مینگلور حدود میں کسی پرحملہ کرکے قانون اپنے ہاتھوں میں لینے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ شخص 8884431217 پر ڈائل کرکے فوری طور پر مدد طلب کرسکتا ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 14:22:33
اڈپی 6 اگست(ایس او نیوز) کچھ دنوں سے لاپتہ دُرگاہ انٹرنیشنل ہوٹل اڈپی کے مالک بھاسکر شیٹی کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اس کا قتل کرکے لاش کوجلادیا گیا اور اس کی راکھ کیرالہ کے ایک نالے میں بہا دی گئی ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 12:19:08
چنتامنی تعلقہ کے واقع کاسپلی گاؤں کے قریب موجود سریکلچرکالج کے طلبہ پچھلے 18 /دنوں سے مختلف مطالبات کو سامنے رکھ کر مسلسل احتجاج کو جاری رکھیں ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy