ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ڈھاکہ کیفے پر حملے کے ماسٹر مائنڈز کی شناخت ہو گئی: پولیس

    ڈھاکہ کیفے پر حملے کے ماسٹر مائنڈز کی شناخت ہو گئی: پولیس

    Wed, 03 Aug 2016 16:01:46 
    بنگلہ دیش کی پولیس نے ڈھاکامیں ایک کیفے پرہوئے حملے کے ذمہ داروں کو شناخت کر نے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان مبینہ ذمہ دارافراد کی گرفتاری کے لیے معلومات فراہم کرنے پردو ملین ٹکا کے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
    ویزا فری انٹری کا دارومدار ترکی پرہے: جرمن وزیر خارجہ

    ویزا فری انٹری کا دارومدار ترکی پرہے: جرمن وزیر خارجہ

    Wed, 03 Aug 2016 15:57:52 
    جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا ہے کہ ترکی کو یورپی یونین میں ویزے کے بغیر انٹری حاصل کرنے کے لیے اپنی ذمے داریاں پوری کرنا ہوں گی۔ گزشتہ روز ترکی نے کہا تھا کہ وہ مہاجرین سے متعلق معاہدہ منسوخ کر سکتا ہے۔
    ہمیں آئی ایم ایف کی مزید ضرورت نہیں:اسحاق ڈار

    ہمیں آئی ایم ایف کی مزید ضرورت نہیں:اسحاق ڈار

    Wed, 03 Aug 2016 15:55:00 
    پاکستان کے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کو اب آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہی۔ ان کے اس بیان کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔سیکرٹری وزراتِ خزانہ وقار مسعود نے ڈی ڈبلیو سے بات چیت کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے قرضے پر انحصار کے خاتمے کو مثبت اور اہم قدم قرار دیا۔
    پاکستان گولن تنظیم کے تحت چلنے والے ادارے بند کر دے گا: ترک وزیر خارجہ

    پاکستان گولن تنظیم کے تحت چلنے والے ادارے بند کر دے گا: ترک وزیر خارجہ

    Wed, 03 Aug 2016 15:51:30 
    تُرک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان فتح اللہ گولن کی تنظیم کے تحت چلنے والے تعلیمی اور ثقافتی ادارے بند کر دے گا۔ترک وزیر خارجہ نے، جو اس وقت اپنے ایک دو روزہ سرکاری دورے پرپاکستان میں ہیں،
    مغربی اقوام دہشت گردوں کاساتھ دے رہی ہیں:ترک صدر

    مغربی اقوام دہشت گردوں کاساتھ دے رہی ہیں:ترک صدر

    Wed, 03 Aug 2016 15:48:14 
    ترک صدر نے مغربی اقوام پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کرنے والوں کی حمایت کر رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کی یورپی یونین مہاجرین سے متعلق طے پانے والی ڈیل کی شرائط پوری کرنے میں بھی ناکام ہو رہی ہے۔
    باغیوں کا حملہ، 11بچوں سمیت 30سویلین ہلاک

    باغیوں کا حملہ، 11بچوں سمیت 30سویلین ہلاک

    Wed, 03 Aug 2016 15:44:26 
    شامی صوبہ حلب میں باغیوں کی طرف شیلنگ کے نتیجے میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کم از کم30سویلین ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں11بچے بھی شامل ہیں۔
    مرغ ملہ تالاب میں ڈوب کر ایک ہلاک

    مرغ ملہ تالاب میں ڈوب کر ایک ہلاک

    Wed, 03 Aug 2016 15:25:17 
    چنتامنی تعلقہ سے نو کیلومیٹر دوری پر معروف حضرت اماں جان باواجان ؒ درگاہ کے زیارت کے لئے آیا ایک نوجوان علی کنٹہ تالاب میں ڈوب کر دم توڑ دینے کا واقع پیش آیا ہے۔
    پولیس اور عوام میں دوستانہ تعلقات وقت کی اہم ضروری : آئی۔جی۔ پی ۔سیمنتا کمار

    پولیس اور عوام میں دوستانہ تعلقات وقت کی اہم ضروری : آئی۔جی۔ پی ۔سیمنتا کمار

    Wed, 03 Aug 2016 15:21:03 
    آج چنتامنی شہر کے تعلق پنچایتی ہال میں محکمہ پولیس کے جانب سے شہر و تعلقہ کے تمام عمائدین کو جمع کرکہ اجلاس منعقد کیا گیا۔اس اجلاس میں عوام کو شکایتیں کرنے کا موقع فراہم کیا گیا تھا۔
    شجرکاری نہیں بلکہ جنگلوں کوتباہی بچانا ہوگا:سدرشن 

    شجرکاری نہیں بلکہ جنگلوں کوتباہی بچانا ہوگا:سدرشن 

    Wed, 03 Aug 2016 10:56:41 
    انسان اپنے ذاتی مفادات کے لئے قدرتی نظام کے ساتھ جس جنگ کا آغاز کیا تھا آج وہی نظام ہمارے ماحولیات پر گہرے اثرات مرتب کررہا ہے کل تک جس آسانی کے ساتھ ہوا پانی دستیاب ہوتا تھا جس کے لئے کوئی قیمت نہیں ادا کرنی چاہے تھی آج وہی اکسیجن اور پانی کے لئے انسان ہزاروں روپیہ خرچ کرنے پر آمادہ ہوچکا ہے ۔