Sat, 13 Aug 2016 12:30:16
ایران میں ملک دشمنی کی نام نہاد سازشوں کے الزامات میں قیدیوں کو اندھا دھند پھانسیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ایران کے صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والے ایک اور سماجی کارکن کو پھانسی دے دی گئی۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 11:19:33
سعودی عرب نے لبنانی حکام کے ساتھ مل کر دو خواتین کے بچوں سے شام فرار کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خواتین اور بچوں کو واپس سعودی عرب پہنچا دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 11:00:51
تملناڈو میں فصلوں کو ہوئے نقصان کا ہرجانہ ادا کرنے کیلئے جئے للیتا حکومت کی طرف سے حکومت کرناٹک کو نوٹس جاری کئے جانے اور کاویری طاس علاقوں میں کم بارش کے سبب پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے آج وزیر اعلیٰ سدرامیا کی صدارت میں محکمۂ آبی وسائل، محکمۂ قانون اور دیگر محکموں کے اعلیٰ افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 10:58:02
میسور کی عدالت کے احاطہ میں حال ہی میں ہوئے بم دھماکہ اور اس سے مچی افراتفری کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے یوم آزادی تقریبات کے موقع پر ریاست بھر میں جہاں سخت پولیس بندوبست کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس کے مطابق شہر بنگلور میں یوم آزادی کی اہم تقریبات جو فیلڈ مارشل مانک شا پریڈ گراؤنڈ میں منعقد ہوں گی،
View more
Sat, 13 Aug 2016 01:20:04
سماجی کارکن انا ہزارے نے ملک میں بدعنوانی کے مسئلے پر ایک بار پھرتحریک کی تیاری کی ہے۔اس بار کی تحریک مودی حکومت کے خلاف ہو جائے گی۔لوک پال بل بننے کے بعد بھی اس پر عمل نہیں ہونے اور ملک میں مسلسل بڑھتی ہوئی بدعنوانی سے اناہزارے ناراض ہیں
View more
Sat, 13 Aug 2016 01:12:12
گجرات حکومت نے جمعہ کو تین نئے پارلیمانی سیکرٹریوں کی تقرری کی۔کولی کمیونٹی سے ہیرا سولنکی، دلت برادری سے پونم مکواااور سورت کے شہری علاقے سے پوریش مودی۔موجودہ حکومت نے ابھی دو دن پہلے ہی گجرات میں آٹھ پارلیمانی سیکرٹری بنائے تھے۔
View more
Sat, 13 Aug 2016 01:06:17
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کو بامعنی اوراہم قرار دیتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے آج کہا کہ اس دوران جی ایس ٹی سے متعلق آئینی ترمیم بل سمیت کئی اہم بل منظور کرانے میں کامیابی ملی جبکہ کشمیر کے بارے میں ایک قرارداد کو صوتی ووٹ سے منظور کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy