ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    میں اپنا استعفیٰ دینے تیار ہوں مگر کاویری کا پانی دینے تیار نہیں؛ بھٹکل رکن اسمبلی کا بیان

    میں اپنا استعفیٰ دینے تیار ہوں مگر کاویری کا پانی دینے تیار نہیں؛ بھٹکل رکن اسمبلی کا بیان

    Fri, 23 Sep 2016 10:10:42 
    میں اپنا استعفیٰ دینے کے لئے تیار ہوں مگر کاویری کا پانی دینے تیار نہیں، یہ بات بھٹکل کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے کہی۔ کاویری کے تعلق سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے منکال وئیدیا نے بتایا کہ ریاست کے کسان پانی سے پریشان ہیں اور ہم اپنے کسانوں کو دینے کا پانی تمل ناڈو کو کیسے دیں۔
    ایران نے سی پیک منصوبے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا 

    ایران نے سی پیک منصوبے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا 

    Thu, 22 Sep 2016 17:00:55 
    ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں پاک- چین اقتصادی کوریڈور منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
    بلوچستان میں غیرت کے نام پر 5 افرادکا قتل

    بلوچستان میں غیرت کے نام پر 5 افرادکا قتل

    Thu, 22 Sep 2016 16:59:41 
    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کراچی سے متصل ضلع لسبیلہ میں گذشتہ 48گھنٹوں کے دوران مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے دو واقعات میں دو خواتین سمیت پانچ افراد کو ہلاک کیا گیا۔
    کشمیر میں ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کی جائیں

    کشمیر میں ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کی جائیں

    Thu, 22 Sep 2016 16:57:57 
    پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کشمیر میں ہونے والے پرتشدد واقعات کی تحقیقات اقوامِ متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ذریعے کروائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
    امریکہ:شارلٹ میں حالات کشیدہ، ایمرجنسی نافذ

    امریکہ:شارلٹ میں حالات کشیدہ، ایمرجنسی نافذ

    Thu, 22 Sep 2016 16:55:19 
    امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے گورنر نے پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شارلٹ شہر میں شدید مظاہروں کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔منگل کے روز 43سالہ کیتھ لیموں اسکاٹ کی پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد دوسرے روز بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔
    شامی فوج کا لڑاکا طیارہ دمشق کے نزدیک گر کر تباہ

    شامی فوج کا لڑاکا طیارہ دمشق کے نزدیک گر کر تباہ

    Thu, 22 Sep 2016 16:53:49 
    شامی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ بدھ کے روز دارالحکومت دمشق کے شمال میں واقع علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ آیا اس طیارے کو مار گرایا گیا ہے یا یہ کسی فنی خرابی کے نتیجے میں تباہ ہوا ہے۔
    عراق:پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ زیباری کو برطرف کرنے کی منظوری

    عراق:پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ زیباری کو برطرف کرنے کی منظوری

    Thu, 22 Sep 2016 16:52:37 
    عراقی پارلیمان نے وزیر خزانہ اور نائب وزیر اعظم ہوشیار زیباری کو بدعنوانیوں کے الزامات میں برطرف کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مطابق پارلیمان میں بدھ کو رائے شماری کے وقت 328اراکین میں سے 156نے ہوشیار زیباری کو برطرف کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
    داعش کا عراق میں امریکی فوج پر کیمیائی حملہ

    داعش کا عراق میں امریکی فوج پر کیمیائی حملہ

    Thu, 22 Sep 2016 16:50:29 
    امریکی نیوز چینل ’سی این این‘نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ داعش نے القیارہ بیس پر امریکی اور عراقیوں فوجیوں پر گزشتہ روز کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ داعش نے منگل کے روز شمالی عراق میں واقع فوجی اڈے پر کیمیائی اثرات کا حامل راکٹ فائر کیا۔
    امریکی وفد کے رکن نے ایران کے خفیہ دورے کی تفصیلات کا خلاصہ کیا 

    امریکی وفد کے رکن نے ایران کے خفیہ دورے کی تفصیلات کا خلاصہ کیا 

    Thu, 22 Sep 2016 16:48:49 
    امریکی ریاست یوٹاہ سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رکن اور سینیٹر جم ڈیباکیس نے نے کچھ عرصہ قبل امریکی وفد میں شامل ہو کر ایران کے خفیہ دورے کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔امریکی ویب سائٹkutvکے ساتھ انٹرویو میں ڈیباکیس نے بتایا کہ 12افراد پر مشتمل امریکی وفد نے ایک ایرانی تعلیمی ادارے کی دعوت پر یہ دورہ کیاتھا ۔