Thu, 22 Sep 2016 14:49:25
کاویری دریا کا پانی تمل ناڈو کو دینے کی سپریم کورٹ کی تازہ ہدایات کے بعد کرناٹک کے مانڈیا ضلع میں کسانوں اور دیگر تنظیموں نے اپنی تحریک تیز کر دی ہے ۔سپریم کورٹ میں کل ایک تازہ حکم میں کرناٹک کو 27 ستمبر تک تمل ناڈو کو روزانہ چھ ہزار کیوسک پانی دینے کے لئے کہا ہے ۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 20:14:25
مینگلور کے ناگوری میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں بھٹکل کا ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت احمد ریّان ابن ریاض چنّا (19) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بھٹکل کورٹ کے بالمقابل رہنے والا احمد ریان مینگلور کی سہیادری کالج میں انجینرنگ سکینڈ ائیر میں تھا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ کالج سے ہمپن کٹہ کے قریب واقع بھٹکل ہوسٹل آرہا تھا کہ ناگوری نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹپّر لاری اس کی بائک سے ٹکراگئی۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 14:54:22
رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے آج اچانک محکمہ خوراک وشہری رسد دفتر کا معائنہ کیا اس دوران رُکن اسمبلی نے ٹاون فوڈ انسپکٹر پیدمبرم پر شدید ناراضی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ راشن کارڈ ہولڈرس کو راشن کارڈ سے آدھار نمبر جوڑنے کے لئے ہدایت دی گئی ہے
View more
Wed, 21 Sep 2016 12:31:53
راستے گڑخالی سائٹ یا پھر جگہ جگہ کچرا کوڑا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اس طرح کی وارننگ کمشنر ایم۔راجنا دی انہوں نے آج شہر کے ٹیپونگر ،چوڈاریڈی پالیہ شمشٹہلی وارڈوں میں ڈال جارہا تار گول سڑکوں کا جائزہ لینے بعد آخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں گھر گھر کچرا اکھٹا کرنے والی گاڑیاں اور صفائی کرمچاری صبح سویرے ہر شہر کے محلوں میں کچرا اکھٹا کرنے کے لئے پہنچ جاتے ہیں
View more
Wed, 21 Sep 2016 12:30:08
پچھلے ایک ہفتہ قبل تعلقہ کولگنہلی کے پاس موجود جین اسکول کی طالبہ کے ساتھ اُسی اسکول کا سیکورٹی گارڈ امر بہادر (42)مبینہ عصمت دری کی اُس عصمت دری کے واقعہ کو اسکول انتظامیہ چھپانے کی کوشش کررہے تھے
View more
Wed, 21 Sep 2016 12:28:40
حلقے کے 35گرام پنچایتوں میں سے 15گرام پنچایتوں میں پانی کی شدید قلت ہے فوراَ حلقے کے تمام گرام پنچایتوں کو ٹھیک طرح پانی سربراہی کی جائے یہ وارنگ تعلقہ پنچایتی صدر شنتما و نائب صدر شرنیواس ریڈی نے گرام پنچایتی افسروں کو دی۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 12:22:44
مرکزی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اہم منصوبے 'اسمارٹ سٹی' کے تحت 66 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے بنارس، آگرہ، اجمیر، اجین اور تروپتی سمیت 27 شہروں کو اسمارٹ سٹی کی شکل میں تیار کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 12:20:48
کاویری ندی کے پانی کی تقسیم کے سلسلے میں کرناٹک اور تمل ناڈو کے درمیان جاری تنازعہ پر آج سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت کے پیش نظر کاویری ندی کے علاقے میں احتیاط کے طور پر حکم امتناعی لگا دیا گیا ہے ۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 12:17:11
سابق مرکزی وزیر اور ریاستی پلاننگ بورڈ کے نائب چیرمین سی ایم ابراہیم کی صدارت والے کرناٹکا مسلم فیڈریشن کی زمین سمیت دیگر املاک پر آج برہت بنگلور مہانگر پالیکے نے انہدامی کارروائی کرتے ہوئے بڑے نالوں پر کئے گئے قبضوں کو ہٹانے کا سلسلہ آگے بڑھایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy