Sat, 24 Sep 2016 14:50:55
امریکی صدر براک اوباما نے اُس قانون سازی کو ویٹو کر دیا جس میں 11ستمبر 2001ء کو امریکہ پر دہشت گرد حملوں میں بچ جانے والے اور ہلاک ہونے والے تقریباً 3000افراد کے لواحقین کو سعودی عرب کی حکومت پر ہرجانے کے دعوے کا حق حاصل ہوگا۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 12:55:27
الیکٹری سٹی بل میں بے قاعدگی کی شکایت کو لے کر مدینہ ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے یہاں بھٹکل ہیسکام کے اسسٹنٹ انجینر کو ایک یادداشت پیش کی گئی جس میں اس بات کا الزام لگایا گیا ہے کہ ہیسکام کی جانب سے میٹر کی ریڈنگ کرکے بل دینے والے ہیسکام اہلکار ہر ماہ کی 9/ تاریخ کو آنے کے بجائے چھ سات دنوں بعد جب جی میں آئے گھروں میں آتے ہیں
View more
Sat, 24 Sep 2016 12:14:08
اسرائیلی بلدیہ کی ٹیموں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع عیساویہ قصبے میں 26اپارٹمنٹس کو گرانے کے نوٹس تھما دئیے ہیں۔مقامی سماجی کارکن محمد ابو حمص کا کہنا ہے کہ ان گھروں میں سے کچھ گھر تین دہائیوں سے بھی پہلے سے تعمیر شدہ ہیں۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 12:07:57
یمن کے وسطی صوبے بیضا میں امریکہ کے بغیر پائلٹ والے جاسوسی طیارے کے میزائل حملے میں القاعدہ کے تین مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ان میں جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کا ایک مقامی کمانڈر بھی شامل ہے۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 12:00:05
شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ملک کے مشرقی شہر دیر الزور میں امریکی طیاروں نے جانتے بوجھتے ہوئے شامی فوجیوں پر فضائی حملے کیے تھے اور یہ حملے ایک گھنٹے تک جاری رہے تھے۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 11:35:44
چار ملکوں سعودی عرب، امریکہ ، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ نے یمنی بحران کے خاتمے کی خاطر فوری طور پر 72گھنٹے کی جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 11:27:47
ریاستی جنتادل (ایس) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کاویری طاس کے کسانوں کو فصلوں کے نقصان کے عوض فی ایکڑ 50ہزار روپیوں کا معاوضہ ادا کیا جائے اور ساتھ ہی کاویری طاس کے عوام کو بغیر کسی رکاوٹ کے پینے کا پانی مہیا کرایا جائے۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 11:24:21
برہت بنگلور مہانگر پالیکے نے شہر کے ٹاؤن ہال میں تقریبات کے اہتمام کیلئے نئی نظر ثانی شدہ شرحیں لاگو کی ہیں، یہ شرحیں 35 تا75 ہزار روپے یومیہ مقرر کی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy