Sat, 24 Sep 2016 15:43:00
دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہ نہ سوچیں کہ میں جو کہہ رہا ہوں اس سے اسی(۸۰) فیصد لوگ ناراض ہوجائیں گے اور صرف ۲۰ فیصدی خوش ہوں گے لیکن اس کی پرواہ نہ کریں اور جسے حق سمجھیں وہ کہہ دیں۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:39:15
آج شہر کے جیل خانہ میں تعلقہ وکلاء یونین اور محکمہ پولیس کے زیر قیادت میں قیدیوں میں قانونی جانکاری پروگرام منعقدہ ہو پروگرام کاآغاز سیول کورٹ کی جج آر۔نٹیش وغیرہ نے شمع جلا کر کیا۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:35:34
روز مرہ کی زندگی میں انسان کے لئے پاکی صفائی کاماحول بڑی اہمیت کا حامل ہے سائینس اور صنعت کی روشنی میں لوگوں کا معیاری زندگی میں بھی کافی تبدیلی آچکی ہے شہری علاقے کے لوگوں کے لوگوں پر اسکا بر اثر پڑا ہے
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:06:05
درجنوں فلسطینی اور غیر ملکی سماجی کارکنان کو ققلیہ کے علاقے کفر قدوم میں پر امن مارچ کے دوران اسرائیلی فوج کی آنسو گیس شیلنگ کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:03:24
قامی پولیس کے مطابق یہ بس جمعہ کو دیر گئے نوسہری کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی اور بظاہر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا اور یہ دریائے نیلم میں جا گری۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:01:18
اپنے مؤقف میں یکایک تبدیلی کرتے ہوئے، امریکی سینیٹر ٹیڈ کروز نے جمعے کے روز ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ واحد امیدوار ہیں جو 8نومبر کو وائٹ ہاؤس کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیداور ہیلری کلنٹن کی راہ روک سکتے ہیں۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 14:59:57
ولیس اِن اطلاعات کی چھان بین کر رہی ہے، جن میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کی عمارت سے چند ہی بلاک دور پارک کی گئی ایک موٹر گاڑی میں ممکنہ طور پر دھماکہ خیز آلا نصب ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy