Mon, 03 Oct 2016 15:36:57
سعودی عرب میں ماہ محرام الحرام اور ھجری سال 1438ء کے شروع ہوتے ہی مقامی اور غیرملکی شہریوں کے معمولات زندگی یکسرتبدیل ہوگئے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:32:03
ایرانی وزارت داخلہ نے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سکریٹری جنرل محسن رضائی کے اس بیان کے درست ہونے کی تردید کی ہے جس میں رضائی نے کہا تھا کہ دہشت گرد تنظیم ’’داعش‘‘نے تہران میں جمعے کی نماز کے دوران دھماکوں کی کوشش کی۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:27:17
شام کے شمالی شہر حلب میں صدر بشار الاسد اور اس کی حلیف روسی فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری اور نہتے شہریوں کے قتل عام روکنے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں ایک بار پھر شروع کی گئی ہیں۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:23:59
امریکی نیوز چینل (سی این این)نے معروف اداکارہ کم کارداشیان کی ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ دو نقاب پوش مسلح افراد نے کارداشیان ویسٹ کو اتوار کے روز پیرس میں ان کے ہوٹل کے کمرے میں یرغمال بنا لیا۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 15:19:45
امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یمن کی بندرگاہ باب المندب میں متحدہ عرب امارات کے ایک بحری جہاز پر ایران نواز حوثی باغیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 12:39:22
ضلع شمالی کینرا کے ودھان سبھا حلقوں کی ڈرافٹ ووٹرلسٹ معائنے کے لئے یکم اکتوبر سے شائع کی گئی ہے۔یکم اکتوبر سے 31اکتوبر تک ووٹروں کی طرف سے اس فہرست کے بارے میں کوئی اعتراض یا ترمیم وغیرہ کے لئے درخواستیں داخل کی جاسکتی ہیں۔اس قسم کی درخواستوں پر 13نومبر تک فیصلہ کیا جائے گا اور قطعی فہرست10جنوری کو شائع کی جائے گی۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 12:35:35
ڈانڈیلی میں واقع لائن سفاری میں ضلع انچارج وزیر مسٹر آر وی دیشپانڈے کے ہاتھوں 'وائلڈ لائف ہفتہ 'کا آغازکیا گیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے دیشپانڈے نے کہا کہ انسان نے اپنے مفاد کے لئے ماحولیا ت کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 12:25:58
ضلع ایس پی بھوشن گلاب راؤ بوراسے کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق بنٹوال دیہی پولیس نے خواتین کے گلے سے سونے کی چین اڑانے والے گروہ کے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے
View more
Mon, 03 Oct 2016 12:22:32
بھٹکل بلدیہ کی عام میٹنگ میں شہر میں کچرا نکاسی کا جو مسئلہ بنا ہوا ہے اس کے حل پر زیادہ توجہ دی گئی۔ بلدیہ صدر جناب مٹا صادق نے کہا کہ یہ ہر کاونسلر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقے کو صاف ستھرا رکھنے اور کچرا نکاسی کے نظام کو بہتر انداز میں لاگو کرنے میں دلچسپی لے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy