Fri, 30 Jun 2017 16:27:41
خلیجی ریاست بحرین کے سیکیورٹی حکام نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث الاشتر بریگیڈ کے ایک ذیلی سیل(کلہاڑا گروپ)کے عناصر کو حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:25:20
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے مسجد کے قریب لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی جسے حراست میں لینے کے بعد تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:21:49
امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے صدر ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کے قانون کی جزوی بحالی کے بعد ان افراد پر امریکی ویزوں کے حصول کے لیے نئی شرائط کل جمعرات سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:17:54
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو ٹیلیفون کیا اور دونوں رہ نماؤں نے علاقائی صورت حال پر طویل مشاورت کی۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:14:40
ایرانی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایران کی بیرون ملک سرگرم فاطمیون ملیشیا میں شام چھ افغان جنگجو شام میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام میں قتل ہونے والے افغان جنگجوؤں کو حال ہی میں ایرانی شہروں میں دفن کیا گیا۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:11:09
شام کے جنوب میں واقع القنیطرہ گورنری کے البعث شہرمیں گذشتہ دو روز سے جاری لڑائی میں شامی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:08:29
سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کی سرحد سے متصل شہر نجران میں سرحد پار سے باغیوں نے ایک اسپتال پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں اسپتال کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 16:02:12
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے سامان اورسروس ٹیکس (جی ایس ٹی)کے نفاذ کو ٹالنے کی مانگ کو مسترد کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا آئین ہمیں ملک کی اس سب سے بڑے اقتصادی بحالی میں 6 ماہ سے زیادہ تاخیر کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 15:57:56
ہندوستان کا جدید ترین مواصلاتی مصنوعی سیارہ جی سیٹ 17آج ایرینس پیس کے ایک بھاری راکٹ کے ذریعے کامیابی سے لانچ کیا گیا جو 17مواصلات مصنوعی سیارہ کے گروپ کو مضبوط کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy