Fri, 30 Jun 2017 15:33:51
پولیس نے ساؤتھ اداکارہ کے اغوا اور مارپیٹ کے معاملے میں تازہ انکشافات کے بعد ملیالم اداکار دلیپ اور ان کے دوست ڈائریکٹر نادرشاہ کے طویل بیان درج کئے ہیں۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 15:26:36
وزیر اعظم نریندر مودی نے اقتدار میں آتے ہی سوچھ بھارت مہم لانچ کی تھی۔پی ایم مودی خود اس مہم کو لے کر کافی سنجیدہ ہیں تو ان کے ممبران پارلیمنٹ اور لیڈران کا بھی ہونا لازمی ہے لیکن اب اس معاملے کو لے کر ایک بی جے پی ایم پی کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 15:21:34
جی ایس ٹی لانچنگ کے مسئلہ پر کانگریس لیڈر ستیہ ورت چترویدی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس جی ایس ٹی لانچ سیشن میں حصہ نہیں لے گی۔30جون کی درمیانی شب کو اس سلسلے میں پارلیمنٹ میں خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 15:08:32
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے نئے کارگذار صدر اور شمالی کرناٹک کے انچارج ایس آر پاٹل نے آج کوڈلا سنگما میں منعقدہ بہت بڑے جلسۂ عام میں اپنا عہدہ سنبھالا
View more
Fri, 30 Jun 2017 15:04:18
ریاست کے مشہور اڈپی پیجاور مٹھ کے سربراہ وشویشور تیرتھا سوامی نے کہا ہے کہ ان دنوں ہندوؤں کی ایک بڑی اکثریت بھی بیف خور ہے۔ سوامی جی کا بیان ہندو بنیاد پرستوں کو چراغپا کرنے کا سبب بنا ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 14:55:39
شہر کے راجہ راجیشوری نگر اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی کاموں کے نام پر کروڑوں روپیوں کی بدعنوانیوں کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے آج بی بی ایم پی کونسل کی ماہانہ میٹنگ میں بی جے پی نے زبردست ہنگامہ کیا اور الزام لگایا کہ اس معاملے میں میئر جی پدماوتی جانبدارانہ رویہ اختیار کررہی ہیں۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 14:51:43
ریاست میں قبل از مانسون بارشوں کے ناکام ہوجانے کے سبب فصلوں کو جو نقصان ہوا ان کی بھرپائی کیلئے مرکزی حکومت نے کرناٹک کو 795کروڑ روپیوں کی ان پٹ سبسیڈی منظور کی ہے۔
View more
Fri, 30 Jun 2017 14:49:10
و زیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکزی حکومت کو چیلنج کیا کہ جس طرح ریاستی حکومت نے تمام پارٹیوں کی مانگ کے مطابق کوآپریٹیو اداروں سے کسانوں کی طرف سے لئے گئے قرضے معاف کردئے ہیں اسی طرح تجارتی اور قومی بینکوں سے کسانوں نے جو قرضہ حاصل کئے ہیں انہیں معاف کرنے کا اعلان کرے اور رعیت طبقے کے تئیں اپنی حقیقی ہمدردی کا اظہار کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy