Thu, 13 Jul 2017 11:16:55
الال کے آزاد نگر علاقے میں 11جولائی کو ایک ٹیمپو ڈرائیور پر چاقو سے حملہ کرکے فرار ہونے والے 4ملازمین کو منگلورو سی سی بی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 11:08:40
حال ہی میں کرناٹک کے ساحلی علاقہ میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد پر آل انڈیا ملی کونسل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ملک اور ریاست کے موجودہ حالات پرغوروخوص کیلئے بنگلورومیں ملی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 11:04:10
کرناٹک کے وزیراعلی سدرامیا نے کہا کہ صرف مسلمان ہی نہیں ہندو بھی بیف کھاتے ہیں۔ بنگلورو میں عید ملن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ بیف پرپابندی کے سلسلے میں مرکزی حکومت کے نوٹفیکشن کو وہ جاری نہیں کریں گے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 10:50:14
بنگلوروترقیات کے ریاستی وزیر کے جے جارج اور میئر جی پدماوتی نے شہر کے اولڈ مدراس روڈ اور اولڈ ایرپورٹ روڈ پر تعمیر سگنل فری کاریڈار کے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 10:41:45
کشمیر میں امرناتھ مسافروں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیلئے سڑکوں پر اترے بجرنگ دل کے کارکنوں کی حصار میں غنڈہ گردی سامنے آئی ہے ۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 10:24:43
کانگریس لیڈر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کا معاملہ دہلی ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔دہلی ہائی کورٹ نے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی سنندا پشکر موت کے معاملے میں دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے وزارت داخلہ، سی بی آئی اور دہلی پولیس سے معاملے سے متعلق جانچ پر جواب دائر کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 10:21:00
امرناتھ یاتریوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے، کشمیر کے حالات اور سرحد پر ہونے والی فائرنگ کے لیے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے براہ راست طور پر وزیر اعظم کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 10:17:26
ریزرو بینک کے گورنر ارجت پٹیل نے بدھ کو ایک پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ نوٹ بند ی کے بعد جمع کرائے گئے نوٹوں کی اب بھی ایک خصوصی ٹیم کی طرف سے مسلسل24گھنٹے گنتی کی جارہی ہے،
View more
Thu, 13 Jul 2017 10:11:33
سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے 4دہشت گردوں میں سے ایک تخریب کار کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کاپرچم اپنے گلے میں ڈالاہوانظرآرہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy