Sat, 08 Jun 2024 11:53:16
کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو جنتا دل سیکولر (جنتا-ایس) کے معطل لیڈر پرجول ریونا کی ماں بھوانی ریونا کو جنسی زیادتی کے الزامات سے متعلق ایک معاملے میں عبوری ضمانت دے دی۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 11:46:01
کانگریس نے پارلیمنٹ احاطہ میں موجود مہاتما گاندھی، چھترپتی شیواجی مہاراج اور بابا صاحب امبیڈکر کے مجسموں کو اس کے مخصوص مقامات سے ہٹائے جانے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 11:33:19
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعہ کی شام قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے رہنما نریندر مودی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی اور ان سے نئی وزارتی کونسل کے لئے ناموں کی فہرست بھیجنے کو کہا۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 11:30:09
نریندر مودی کو متفقہ طور پر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کا لیڈر منتخب کیے جانے کے بعد اتحاد کے وفد نے جمعہ کو یہاں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور مرکز میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 11:27:22
بعض کسان تنظیموں نے سنٹرل انڈسٹریل سیکوریٹی فورس(سی آئی ایس ایف) کی اُس لیڈی کانسٹیبل کی تائید کردی ہے جس نے مبینہ طورپر اداکارہ و بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کوتھپڑ مارا تھا۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 11:19:35
پارلیمنٹ میں مسلسل کئی میعادوں سے اتر کنڑا حلقے کی نمائندگی کرنے والے بی جے پی کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے نے صرف انتخابی موسم قریب آتے ہی اشتعال انگیز اور منافرت بھرے بھاشن دینے، فرقہ وارانہ کشیدگی اور ٹکراو کا ماحول بنانے کے سوا ضلع کے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں کبھی کوئی دلچسپی نہیں لی ۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 01:41:16
بینگلور کی ٹا پ اور بہترین سمجھی جانے والی کریسٹ جونئیر کالج میں زیر تعلیم بھٹکل کے طالب علم مفاز معلم ابن مُفیض معلم نے سی ای ٹی میں 619 واں رینک حاصل کرکے بھٹکل کا نام روشن کردیا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 00:48:37
ایس ایس ایل سی کے جوابی پرچوں کی دوبارہ جانچ کرانے کے بعد بھٹکل کے کئی اسٹوڈینٹس کو ایک یا دو زاائد مارکس حاصل ہوئے ہیں، البتہ بھٹکل انجمن کی طالبہ جس نے پورے بھٹکل تعلقہ میں دوسرے رینک سے کامیاب ہوئی تھی، اُس نے بھی دو زائد مارکس حاصل کرکے اپنی پوزیشن کو دوسرے رینک پر بحال رکھنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy