Mon, 10 Jun 2024 11:53:06
مسلمانوں اور اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے تحت بنائی گئی انتہائی متنازعہ اور قابل اعتراض فلم ہمارے بارہ کی نمائش پر اب کرناٹک حکومت نے بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Mon, 10 Jun 2024 11:48:04
بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد نے 293 سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے اور اس طرح نریندر مودی وزیر اعظم کے طور پر مسلسل تیسری مرتبہ حلف لے لیا ہے۔
View more
Mon, 10 Jun 2024 11:23:14
رشبھ پنت (42) اور اکشر پٹیل (20) کی اننگز اور اس کے بعد گیند بازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت کل ہندوستان نےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں چھوٹے اسکور کا دفاع کرتے ہوئے پاکستان کو چ6 رنز سے شکست دی۔
View more
Mon, 10 Jun 2024 11:04:23
اکثریت سے محروم رہ جانے کے باوجود این ڈی اے اتحادیوں کے سہارے اتوار کو نریندر مودی نے لگاتار تیسری بار وزیراعظم کے طورپر حلف لیکر تاریخ رقم کردی۔
View more
Sun, 09 Jun 2024 20:14:02
نامزد وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار تقریب میں خصوصی مہمانوں کے سامنے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔ آج حلف لے کر وزیر اعظم مودی نے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی برابری کر لی، جو مسلسل تین بار ملک کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کے بعد دیگر وزراء بھی لے رہے ہیں حلف لئے۔
View more
Sun, 09 Jun 2024 18:18:48
نریندر مودی کی نئی حکومت آج شام کو حلف اٹھانے جا رہی ہے۔ دریں اثنا، یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار کی قیادت والی این سی پی کو مودی کابینہ میں جگہ نہیں ملے گی۔
View more
Sun, 09 Jun 2024 18:11:26
کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی نے میڈیکل میں داخلے کے لیے این ای ای ٹی (نیٹ) کے امتحان میں دھاندلی کو پیپر لیک مافیا کی ساز باز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں بچوں کی زندگیاں برباد کرنے والے اس مافیا نظام کو ختم کرنے کا کانگریس نے عزم کیا ہے۔
View more
Sun, 09 Jun 2024 18:07:19
تلگو دیشم پارٹی کے گنٹور کے ایم پی سی چندر شیکھر بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد حکومت کا حصہ بننے جا رہے ہیں، این چندرابابو نائیڈو کی قیادت والی پارٹی نے اتوار کو تصدیق کی۔
View more