Sun, 09 Jun 2024 12:01:57
) شیو سینا کے بانی بالا صاحب ٹھاکرے نے جس پارٹی کی بنیاد رکھی تھی وہ مسلمانوں کے لیے اچھوت تھی کیونکہ وہ شدت پسندانہ ہندتو کی سیاست کرتی تھی۔ بالا صاحب کے بیانات کی وجہ سے مہاراشٹر کے مسلمان ان کی پارٹی کو اپنا سیاسی دشمن سمجھتے تھے لیکن مسلمانوں نے ادھو ٹھاکرے کے لیے اپنے دل کے دروازے کھول دیے۔
View more
Sun, 09 Jun 2024 11:31:49
رکن پارلیمان منتخب ہوتے ہی اداکارہ کنگنا رناوت کو چنڈی گڑھ ایئر پورٹ پر ایک خاتون پولیس اہلکارکی ناراضگی کا شکار ہونا پڑا جس نے انہیں تھپڑ رسید کردیا۔ اس پر کنگنا نے کہا تھا کہ پنجاب میں دہشت گردی اور انتہاپسندی قابل تشویش ہے۔ ان کے اس بیان پر پنجاب کے لیڈران میں ناراضگی ہے۔
View more
Sun, 09 Jun 2024 11:02:10
میڈیکل کورسیز میں داخلہ کیلئے کل ہند امتحان ’این ای ای ٹی -یو جی‘ (نیٹ) کے نتائج کے خلاف احتجاج اور جانچ کے مطالبہ میں ہر گزرتے لمحے شدت آتی جارہی ہے۔
View more
Sun, 09 Jun 2024 10:57:26
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں بی جے پی کے خلاف بڑی جیت کے بعد آج ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ مرکز میں این ڈی اے کی حکومت غیر مستحکم ہے اور بہت ہی جلد انڈیا اتحاد مرکز میں باگ ڈور سنبھال سکتی ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 19:55:30
چندرا بابو نائیڈو کے ذریعہ قائم کردہ کمپنی نے زبردست منافع کمایا ہے۔ لوک سبھا اور آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات میں نائیڈو کی پارٹی ٹی ڈی پی کی اچھی کارکردگی کے بعد اس کمپنی نے بہت زیادہ منافع کمایا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 19:50:00
کانگریس کی سابق صدر اور راجیہ سبھا کی رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی کو ہفتہ کو کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن منتخب کیا گیا۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ ہوئی اور سونیا گاندھی کو دوبارہ متفقہ طور پر چیئرپرسن منتخب کرلیا گا۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 19:32:21
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے سکریٹری جے دیو لاہڑی نے ایک پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کمیشن نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کی اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی نشان (ریزرویشن اور الاٹمنٹ) آرڈر 1968 کے پیرا 10بی کے تحت مشترکہ نشان کی الاٹمنٹ کی درخواستوں کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy