Tue, 12 Sep 2017 21:45:03
بی جے پی نے منگل کے روز الزام لگایا کہ راہل گاندھی نے کیلفورنیا یونیورسٹی میں اپنی تقریر میں ہندوستان کے عوام کی توہین کی ہے اور کہا کہ ان کے اس بیان پر کانگریس کو اپنا جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ ان کی پارٹی میں رعونت آگئی ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 21:39:41
اترپردیش کے گورکھپور میں واقع بابا رگھوداس میڈیکل کالج میں گزشتہ دنوں ایک دن میں 33 بچوں کی موت کے معاملے میں نامزد ملزم ڈاکٹر ستیش نے آج یہاں ایک عدالت میں خود سپردگی کردی۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 21:33:25
متحدہ آل انڈیا انا دراوڑ منیتر کژگم (اے آئی اے ڈی ایم کے)کی جنرل کونسل نے آج وی کے ششی کلا کو پارٹی کی عبوری جنرل سکریٹری اور ان کے بھتیجے ٹی ٹی وی دناکر ن کو نائب جنرل سکریٹری کے عہدے سے ہٹا دیا ہے ۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 21:29:27
ایک پروگرام میں یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ اگر جناح کی جگہ بہادر شاہ ظفر کو مسلم اگر اپنا لیڈر مانتے تو پاکستان نہیں بنتا۔بہادرشاہ ظفر کا 1857کے انقلاب میں اہم تعاون رہا ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 21:23:14
وزارت داخلہ کئی سیاست دانوں کوملی وی آئی پی سیکوریٹی میں کٹوتی کی تیاری کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت نے ایسے لیڈران کی فہرست تیار کی ہے جنہیں زیڈ پلس،زیڈ،ایکس اوروائی زمرے کی سیکوریٹی ملی ہوئی ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 21:14:39
مرکزی حکومت نے مرکزی ملازمتوں کے لیے 1فیصد اضافی مہنگائی بھتہ کو منظوری دی ہے۔ملازمین اور پنشن ہولڈروں کویہ اضافی مہنگائی بھتہ اسی سال یکم جولائی سے ملے گا۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 21:10:24
ملک کے سب سے نوجوان اور تیسری سب سے بڑی ٹریکٹر برانڈسونالیکاانٹرنیشنل ٹریکٹرس لمیٹڈ نے بہار میں تیسرے سب سے بڑے برانڈ کے طور پر اپنی ساکھ درج کرائی ہے۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 16:00:48
سچن تندولکر کا بیٹا ارجن تندو لکرکا ممبئی انڈر19ٹیم انتخاب ہواہے۔ 17سالہ ارجن جے وائی للے ٹورنامنٹ میں ممبئی کی طرف سے کھیلیں گے۔
View more