Wed, 01 Nov 2017 00:43:50
شیر میسور حضرت ٹیپو سلطان شہیدؒ کی توہین کئے جانے کے خلاف مرکزی وزیر مملکت اننت کمار ہیگڈے پر درج مقدمہ سنگین رخ اختیار کرسکتا ہے۔
View more
Wed, 01 Nov 2017 00:37:09
ریاستی حکومت نے ریاست کی سب سے سینئر آئی پی ایس آفیسر نیلامنی راجو کو ریاستی پولیس کی سربراہ کے طور پر مقرر کیاہے۔ 1983 بیچ کی آئی پی ایس آفیسر نیلامنی این راجو ریاست کی پہلی خاتون ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ہوں گی۔
View more
Wed, 01 Nov 2017 00:33:02
وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے انہیں بہت بڑا ڈھونگی قرار دیا۔
View more
Wed, 01 Nov 2017 00:28:46
آج ریاست کے دلت اور پسماندہ طبقات سے وابستہ مٹھوں کے سربراہوں نے وزیراعلیٰ سدرامیا سے ملاقات کرکے ان طبقات کی فلاح وبہبود کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کی گذارش کی۔
View more
Wed, 01 Nov 2017 00:12:04
مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے کی کلیدی ملزمہ سادھو پرگیا سنگھ ٹھاکرجسے ممبئی ہائی کورٹ نے گذشتہ ماہ ضمانت پر رہا کیا تھا
View more
Wed, 01 Nov 2017 00:06:29
جموں کشمیر کے نائب وزیر اعلی نرمل سنگھ نے آج کہا کہ ان کی ریاست ہندوستان کا تاج ہے اور سردار بلبھ بھائی پٹیل نے ملک میں ریاست کی تحلیل میں بڑا کردار نبھایا۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 23:59:37
بہار میں بانکا ضلع کے پجواڑا تھانہ کے تحت بسنی موڑ کے نزدیک آج ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مجرم ایک دوا تاجرسے 2.10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy