Thu, 09 Nov 2017 12:50:49
رشوت خوری کے خلاف اپنی جدوجہد کو جاری رکھتے ہوئے مرکز کی بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے حکومت 2018-19کے بجٹ میں عام آدمی کے مفاد میں اہم اعلانات کرے گی۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:48:12
مرکزی وزیرپرکاش جاوڈیکر نے الزام لگایا کہ کانگریس کالادھن کی حمایت کررہی ہے ۔ اسی لئے وہ ملک بھر میں''یوم سیاہ '' منارہی ہے ،تاہم بی جے پی گذشتہ سال آج ہی کے دن نوٹ بندی پر کامیابی سے عمل کیلئے مخالف یوم سیاہ منارہی ہے ۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:38:37
بڑی نوٹوں کی تنسیخ کے خلاف کرناٹک میں کانگریس کی جانب سے یوم سیاہ منایاگیا۔ تاہم بی جے پی نے آج کے دن کو یوم فتح کے طور پر منایا۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:29:38
8 نومبر 2016 کی شام وزیر اعظم نریندر مودی نے اچانک ٹی وی پر آکر نوٹ بندی کا اعلان کیا تھا۔500 اور 1000 روپے کے نوٹ کو چلن سے باہرکیے جانے کے بعد نوٹوں کی قلت بڑھی اور لوگوں کو بینک اور اے ٹی ایم کے باہر لمبی قطار میں لگنا پڑا۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:25:57
نوٹ بندی کے ایک سال مکمل ہونے پر ایک طرف سماج وادی پارٹی اس کی مخالفت کر رہی ہے، وہیں پارٹی سرپرست ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنایادو نے ٹویٹ کر کہا ہے کہ اب اس اقدام کے فوائد اورنقصان پر فیصلہ سنانا جلدبازی ہوگی۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:20:22
اترپردیش کے متھرا میں معمولی تنازعہ کو لے کر دو گروہ کے لوگوں کے درمیان ہوئے جھگڑے میں سات افرادزخمی ہوگئے۔پولیس نے اس سلسلے میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:17:33
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ نوٹ بندی ملک کے سوا سو کروڑ لوگوں کی طرف سے کالا دھن کے خلاف لڑی گئی فیصلہ کن لڑائی تھی جس میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:11:48
تین طلاق کے مسئلے پر بی جے پی اور پی ایم مودی کے موقف کی تشہیر کرنے والی الہ آباد کی قمر جہاں کو بی جے پی نے بلدیاتی چناؤ میں پارٹی کا امید وار بنایا ہے ۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:03:41
وہی ہوا جس کا خطرہ قبل از وقت سپریم کورٹ نے محسوس کرتے ہوئے دہلی اور این سی آر کے حلقوں میں آتش بازی کو ممنوغ قرار دیا تھا ؛ لیکن اس کی کون پرواہ کرتا ہے ، یہی اس ملک کی معاشرت کا حال ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy