Wed, 08 Nov 2017 20:41:38
کل منگل کو کوٹیکار کوآپریٹیو سوسائٹی میں بیک وقت تین سیکیوریٹی گارڈزکی جو پر اسرار موت ہوئی تھی اور آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکت ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا تھا، اس کے بارے میں ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ موت کا سبب جنریٹر سے نکلنے والی زہریلی گیس تھی۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 20:24:23
ایک زیر سماعت قیدی نے بیچ سڑک پر پولیس والے پر حملہ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی مگر عوام اور ٹریفک پولیس والے نے اس کو دھر دبوچ لیا اور اسے دوبارہ جیل بھیجنے میں کامیابی ملی۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 20:12:28
مودی حکومت کی طرف سے ملک میں نوٹ بندی نافذ کرنے کاایک سال مکمل ہونے پر ریاست کے مختلف علاقوں میں کانگریس نے "یوم سیاہ"منایا۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 16:55:00
دیش بھر میں بدھ کے دن مختلف حصوں سے دُھند کی وجہ سے حادثات کی خبریں موصول ہوئیں ہیں، جس میں کم ازکم 11افراد ہلاک اور کئی لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔صبح کی دھند کی وجہ سے، پنجاب، اتر پردیش، مدھیہ پردیش سمیت شمالی بھارت میں غیر معمولی تاریکی چھا گئی جس سے الگ الگ سڑک حادثات میں گیارہ لوگوں کے مرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 12:16:44
خراب موسم اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں مصروفیت کے سبب ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔ لاہور گزشتہ ایک ہفتے سے اسموگ کی لپیٹ میں ہے۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 12:11:48
مصر میں انسانی حقوق کے وکیل اور حزب مخالف کے راہنما، خالد علی نے پیر کے روز کہا ہے کہ 2018ء کے صدارتی انتخاب میں وہ صدر عبدالفتح السیسی کا مقابلہ کریں گے،
View more
Wed, 08 Nov 2017 12:07:44
اہل کاروں نے بتایا ہے کہ ٹیکساس کے گرجا گھر میں گولیاں چلانے والا شخص، جس نے 26 افراد کو ہلاک کیا، اْس کا اپنے سسرال سے جھگڑا چل رہا تھا۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 12:04:05
نئی حلقہ بندیوں کی آئینی ترمیم پیش کرنے میں حکومت کو پارلیمان میں ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کے باعث، قومی اسمبلی کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 11:59:08
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پر یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے بیلسٹک میزائل کی ناکام کوشش کے بعد ایران کا میزائل پروگرام زیادہ اہمیت اختیار کرگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy