Sat, 11 Nov 2017 00:24:17
سعودی عرب میں حال ہی میں بدعنوانیوں کے الزامات میں گرفتار کیے گئے 208 افراد میں سے سات کو ابتدائی پوچھ تاچھ کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔
View more
Sat, 11 Nov 2017 00:12:16
جی ایس ٹی کونسل نے عام لوگوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے نقصان دہ اور لگزری کی صرف 50چیزوں کو ہی اب زیادہ سے زیادہ جی ایس ٹی شرح 28فیصد کے دائرے میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اب تک 227چیزیں اس دائرے میں تھیں۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 23:56:46
کیرالہ کے کنّور میں بم بنا رہے آر ایس ایس کے کارکن کے گھر میں ہی دھماکہ ہو گیا۔دھماکے کی وجہ سے آر ایس ایس کارکن کا گھر کافی نقصان ہو گیا۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 23:52:35
سپریم کورٹ نے ججوں کے نام پر رشوت لینے کے الزامات کو انتہائی سنگین بتایا اور زور دیا کہ کسی کو بھی انصاف کی پاکیزگی کو ناپاک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 23:50:15
دہلی اورقومی دارالحکومت خطہ میں آج چوتھے دن بھی دھند کی موٹی چادر سے ڈھکارہاجس سے لوگوں کوسانس لینے میں دقتیں آرہی ہیں۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 23:45:16
کانگریسی لیڈر پی چدمبرم نے مودی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج گوہاٹی میں جی ایس ٹی کونسل کے اجلاس کے بعد ’’ تبدیلیوں کی بوچھار ‘‘ ہونے کی امید ہے اور گھبراہٹ میں آئی مودی حکومت کے پاس جی ایس ٹی میں نئی شرح میں تبدیل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں ہے ۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 23:40:20
سپریم کورٹ نے بینک اکاؤنٹس کو آدھار سے لنک کرانے کے خلاف ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ممبر اسمبلی کی طرف سے دائر عرضی پر سماعت سے آج انکار کر دیا۔
View more