Fri, 10 Nov 2017 00:13:37
سپریم کورٹ نے آج مرکزی تفتیشی بیوروسے کہاکہ وہ 16 نومبر کو بتائے کہ کیا سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کو چار پانچ دن کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 00:06:53
وزیر برائے شہری ترقیات وحج آر روشن بیگ نے بتایا کہ سماجی خدمت ان کا نصب العین ہے ، اور وہ خدمت خلق کو عبادت سمجھتے ہیں۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 23:59:57
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی صدر عبدالحنان نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں وز یر اعظم نریندر مودی کی نوٹ منسوخی کے ایک سال ہونے کے بعد بھی ملک میں جاری اقتصادی بحران پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹ منسوخی سے ملک میں سوائے معاشی تباہی کے کوئی مثبت تبدیلی نہیں آئی ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 23:56:03
مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں یو پی ایس سی کی تیاری کررہی طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کے معاملہ میں ایک اور سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 23:51:01
دہشت گردی کے مبینہ فنڈنگ اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں بھارتی حکومت کو کامیابی ملنے کا امکان ہے۔ ملیشیائی سرکار کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگر بھارتی سرکار اسلامی مبلغ ذاکر نائک کے متعلق سپردگی کی درخواست ملتی ہے تو اس پر غور کیا جائے گا ۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 21:08:15
شہری علاقے میں دن دہاڑے تنہا گھروں کے قفل توڑ کر چوری کی وارداتیں انجام دینے والی دو خواتین کو منگلورو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضے سے چوری کیے گئے زیورات بھی بر آمد کرلیے ہیں۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 21:01:31
بھٹکل کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا اور کاروار کے رکن اسمبلی ستیش سائیل بی جے پی کا دروازہ کھٹکھٹا چکے ہیں، لیکن ان کو پارٹی میں شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ ان دونوں کو شکست دے کر بی جے پی کے امیدواروں کو جیت دلانا یقینی ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 20:53:08
ہبلی میں آورہ کتوں کی وجہ سے عوام کا جینا دشوار ہوگیا ہے۔اب ان آوارہ کتوں کا تازہ شکار ایک سات سالہ اسکولی طالب علم آفریدی ہوا ہے۔جو کہ منٹور روڈ کی ارلی کٹے گلی کا رہنے والا ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 20:50:03
کمٹہ تعلقہ دونڈو کولی گرام کے رہنے والے ایک شخص نے درخت سے پھندا لگاکر خودکشی کرلی ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کا نام پرمیشوربیرا گوڈا (37سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy