Fri, 17 Nov 2017 00:07:51
بابری مسجد۔ رام جنم بھومی کے مسئلے کے سمجھوتے کے سلسلے میں آج ہندو رہنما شری شری روی شنکر نے رام جنم بھومی ٹرسٹ کے صدر اور منرام چھاؤنی کے مہنت نرتیہ گوپال داس سے ملاقات کی۔
View more
Fri, 17 Nov 2017 00:00:15
لوک سبھا اور اسمبلیوں کا الیکشن سیکولر پارٹیوں کے ساتھ مل کر لڑنے کی بات پر بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے آج کہا کہ ان کی پارٹی کبھی اس کے خلاف نہیں رہی ہے،
View more
Thu, 16 Nov 2017 23:54:18
کل شمال مشرقی دہلی کے ایک سرکاری سکول کے احاطے کے باہر ایک طالب علم کو اپنے ہی ہم جماعت نے چھرا گھونپ کرقتل کردیا۔اس کی اطلاع آ ج پولس نے دی ۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 23:47:32
دہلی میں آب وہوا میں بہتری آنے کے باوجود سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر کردہ ماحولیاتی آلودگی کنٹرول اتھارٹی (EPCA) نے جمعہ کو دارالحکومت میں ٹرکوں کی داخلہ اور تعمیراتی سرگرمیوں پرلگی پابندی ہٹالی ہے ۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 23:39:09
کجریوال حکومت نے دہلی کے عوام کے لئے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی حکومت بنیادی عوامی خدمات کی فراہمی خانہ تحویل (ہوم ڈلیوری ) کی شکل میں کرنے جا رہی ہے ۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 21:33:56
مظفرنگرمیں بدھ کو عجیب واقعہ سامنے آیا۔ایک48 سالہ آدمی یہاں ایک ہسپتال میں داخل ہوا تھا وہ اچانک ہسپتال سے غائب ہو گیا بعد میں اس کی لاش ریلوے لائن کے قریب پائی گئی ۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 21:28:23
سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا ہے ، یہ فلم آج ریلیزہوگی ۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 21:21:05
بہارمیں حزب اختلاف کے رہنماتیجسوی یادوبھی راہل گاندھی کے لیے بی جے پی کی طرف سے دیئے گئے ’’پپو‘‘ خطاب کے تنازع میں کودگئے۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 19:20:56
بجپے پولیس اور سنیئر جیولوجسٹ نیجرنجنا کی ٹیم نے اڈیاپاڈی کے علاقے میں چھاپہ ماری کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ذخیرہ کرکے رکھی گئی1300لوڈ ریت ضبط کرلی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy