Mon, 18 Dec 2017 11:37:28
10 اوورز کی اپنی نوعیت کی پہلی ٹی 10 لیگ کے فائنل میں کیرالہ کنگز نے پنجابی لیجنڈز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 11:18:43
میسورو اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیرمین ڈی دھروا کمار کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں اراکین کی متفقہ رائے سے بنگلور کے کنٹیروا اسٹیڈیم اتھارٹی کی طرف سے پیش کردہ درخواست میں جو میسور کے سات گلی میں انٹرنیشنل کر کٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے 20ایکڑ زمین لیز پر دئے جانے کی گزارش کی گئی ہے اس پر حتمی فیصلہ 20؍دسمبر کو کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 11:13:46
ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے نوٹی فکیشن جاری ہونے اور ریاست میں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے سے قبل کیاکرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے انتخابات مکمل ہو کر نئے بورڈ کی تشکیل عمل میں آجائے گی؟
View more
Mon, 18 Dec 2017 11:03:42
ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کہا کہ گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج جو بھی ظاہر ہوں گے اس سے ریاست پر کسی طرح کا کوئی اثر پڑنے والا نہیں ہے۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 10:51:37
ریاست کے قدیم ادارہ سنٹرل مسلم اسوسی ایشن آف کرناٹک (سی ایم اے) کی مجلس منتظمہ کے لئے 17دسمبر کو انتخابات کروائے جارہے ہیں ۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 10:38:57
بی جے پی کے رکن اسمبلی و سابق نائب وزیراعلیٰ آر اشوک نے کہا کہ اگلے سال ہونے والے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کا برسراقتدار آنا یقینی ہے اور بی ایس ایڈی یورپا دوبارہ ریاستی وزیراعلیٰ کے عہدہ پر قابض ہوں گے ۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 00:29:23
بھارتی تفتیشی ایجنسیوں کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے انٹرپول نے اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 00:25:00
متنازعہ ناول لکھنے کے لیے معروف بدنام زمانہ تسلیمہ نسرین نے پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے پڑوسی ملکوں کے مقابلے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کی حالت کو نمایاں طور پر بہتر بتایا ہے۔
View more