Mon, 18 Dec 2017 23:47:36
گجرات اسمبلی انتخابات میں دلت لیڈر جگنیش میوانی نے بناس کانٹھا ضلع سے بڈگام اسمبلی نشست پر اپنے حریف وجے چکرورتی کو 19696 ووٹوں سے زبردست شکست دی ۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 23:44:02
وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں غیر مرئی قوتوں کے ذریعہ ملی واضح جیت پر دونوں ریاستوں کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آج کہا کہ ان ریاستوں میں ترقی کے سفر کو آگے بڑھانے میں کوئی بھی کسر نہیں چھوڑی جا ئے گی۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 23:40:27
اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ گجرات اور ہماچل پردیش کے انتخابات نے ایک بار پھر یہ اشارہ کیا ہے کہ منفی سیاست پر قابو پانے اور ترقی کے لیے تخلیقی موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 23:33:08
ہوناور میں پریش میستا کی ہلاکت کی اصل وجوہات معلوم کرنے کے لئے غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کنداپور میں کونکن کھاروی سماج اور کچھ ہندوتنظیموں کی طرف سے پر امن احتجاجی مارچ نکالاگیا۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 15:10:43
گجرات اسمبلی کی 182 نشستوں اور ہماچل پردیش کی 68 اسمبلی نشستوں پر ووٹوں کی گنتی آج پیر صبح 8 بجے سے جاری ہے. گجرات اور ہماچل پردیش کے انتخابی نتائج کے ابتدائی رجحانات میں دونوں ہی ریاستوں میں وزیراعظم مودی کا جادو چلتا نظر آ رہا ہے. میڈیا کی خبروں پر بھروسہ کریں تو بی جے پی نے گجرات اور ہماچل پردیش کے رجحانات میں اکثریت کے اعداد و شمار کو چھو لیا ہے.
View more
Mon, 18 Dec 2017 13:12:19
نائیجریا میں فوجی حکام نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے فوجیوں نے انتہاپسند گروپ بوکوحرام سے منسلک 400 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا ہے
View more
Mon, 18 Dec 2017 13:08:42
امریکہ میں ایک پاکستانی نڑاد خاتون پر حکام نے غیر قانونی طریقے سے برقی کرنسی 'بٹکوائین' حاصل کر کے اسے بیرون ملک شدت پسند تنظیم داعش کی مدد کے لیے بھیجنے الزام عائد کیا ہے۔
View more
Mon, 18 Dec 2017 12:59:45
یمن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سابق مقتول صدر علی عبداللہ صالح کے اہل خانہ کے کچھ افراد صنعاء سے جنوبی یمن کے شہر عدن پہنچ گئے ہیں۔
View more