Fri, 22 Dec 2017 23:44:22
ای ڈی نے کہاکہ بیکانیر زمین گھوٹالے سے منسلک منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں اس نے دوافرادکوگرفتارکیاہے۔ایجنسی نے گرفتار شدہ دونوں لوگوں کی شناخت جے پرکاش باگروا اور اشوک کمار کے طور پر ظاہر کی ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:38:13
راجستھان حکومت نے گوجر، بنجارہ، گاڈیا لوہار، رائیکا اور گڈریا ذاتوں کو دیگر پسماندہ طبقہ(او بی سی) کے علاوہ زیادہ پسماندہ طبقے کے تحت اور ایک فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:32:39
آسام سال 2017 میں بدعنوانی سے متعلق بہت سے معاملات، قومی شہریت رجسٹر (این آرسی) یں اپ ڈیٹ اور سیلاب کی وجہ سے خبروں میں رہا۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:25:27
مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے کہا کہ وزیراعلیٰ وجے روپانی کو گجرات کے بی جے پی پارٹی اراکین کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے اور وہ دوسری مدت کے لئے بھی ریاست کے وزیراعلیٰ ہوں گے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:20:28
مہاراشٹر کے وزیر اعلی دویندرفڑنویس نے کہا کہ حکومت 1975 میں اندرا گاندھی حکومت کی طرف سے لگائے گئے ایمرجنسی کے دوران جیل میں رہنے والے لوگوں کو مجاہد آزادی کا درجہ دیئے جانے پر غور کر رہی ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:16:34
ڈی ایم کے لیڈر ایم کے اسٹالن نے کہا کہ ٹو جی اسپیکٹرم الاٹمنٹ معاملے میں فیصلہ ان لوگوں کے لئے زبردست دھچکا ہے جو پارٹی کو داغدار کہہ رہے تھے ۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:08:15
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے خلاف نریندر مودی کی تبصرہ بازی کا مسئلہ لوک سبھا میں اٹھاتے ہوئے پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی سرمائی اجلاس کے دوران اس ہفتہ مسلسل پانچویں دن بھی جاری رہی اور کانگریس کے ارکان نے اس معاملے پر صدر کی نشست کے قریب آکر نعرہ بازی کی ۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 23:04:29
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ جس طرح کی سیاست چل رہی ہے اور لوگ اس کو اختیار کر رہے ہیں اس سے مجھے نہیں لگتا کہ ملک ترقی کر پائے گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy