Fri, 22 Dec 2017 21:47:52
یوں لگتا ہے کہ ضلع شمالی کینرا میں حالات امن و آشتی کی طرف جلد لوٹنے والے نہیں ہیں۔ کیونکہ ہندو ہتھ رکھشنا سمیتی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27دسمبرسے ضلع میں جیل بھرو تحریک چلائے گی۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 19:45:54
پاکستان کے سبکدوش وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو آیندہ عام انتخابات کے بعد وزارتِ عظمیٰ کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 19:42:45
یمن کی سرکاری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کے باغی حوثی گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے ایک دست راست اور اہم لیڈر حسین الحوثی کو اب اور الضالع گورنری سے حمک کے محاذ سے اس کے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 19:37:50
یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے اب تک سعودی عرب کی جانب تراسی میزائل داغے ہیں۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 19:33:43
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی صدر مقام قرار دینے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر قانونی اعلان کو دو ٹوک انداز میں مسترد کر دیا۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 19:29:18
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش کسی بھی اندرونی اور بیرونی خطرے کے دوران امریکا سعودیہ کے ساتھ کھڑا ہوگا۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 19:21:24
یمن کے سابق مں حرف مقتول صدر علی عبداللہ صالح کے ایک قریبی ساتھی اور ان کے وکیل محمد المسوری نے دعویٰ کیا ہے کہ علی صالح کو یمن میں موجود ایرانی پاسداران انقلاب نے قتل کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 19:17:00
روس کے صدر ولادی میر پوتین نے تین روز قبل یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پر کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy