Fri, 22 Dec 2017 11:43:42
اقوام متحدہ میں یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور کی گئی ہے اور بڑے پیمانے پر امریکی فیصلہ کے خلاف ووٹ ڈال کر عالمی برادری نے امریکہ پر اپنا نکتہ نظر واضح کردیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق جمعرات کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے وہ قرارداد منظور کرلی جس میں امریکہ سے کہا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس یا مشرقی یروشلم کو اسرائیل کا
View more
Thu, 21 Dec 2017 20:49:05
نیشنل ہائی وے 66 پر اوچیلا کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے ایک اجنبی خاتون کی موقع پرہی موت واقع ہوگئی۔ مقامی لوگوں کو کہنا ہے وہ ایک کچرا اٹھانے والی خاتون تھی جس کا کوئی نام و پتہ کسی کو بھی معلوم نہیں تھا۔
View more
Thu, 21 Dec 2017 20:39:06
سرکاری ضلع اسپتال میں نرسنگ اسٹاف کی غلطی سے دو نوزائیدہ بچے بدل جانے سے ایک بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا اور دونوں بچوں کو اپنی ماں کے دودھ سے محروم رہنا پڑا۔
View more
Thu, 21 Dec 2017 12:38:21
ہوناورعلاقہ سے تعلق رکھنے والے پریش میستا نامی نوجوان کی موت کے بعد پھوٹ پڑے فرقہ وارانہ واقعات کے سلسلہ میں 180افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 21 Dec 2017 12:24:41
وجیاپور میں مبینہ طور پرسات آٹھ لڑکوں کے ایک گروہ نے نا بالغ دلت لڑکی کو اغوا کرکے اس کی اجتماعی عصمت دری کی اور پھراسے بے دردی سے قتل کردیا ۔
View more
Thu, 21 Dec 2017 12:02:02
میں نے پی ایف آئی سے انتخابی اخراجات کیلئے 51؍ ہزار روپئے چندہ لیا ہے، اگر واقعی مرکزی حکومت میں دم ہو تو پی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی پر پابندی عائد کرے۔
View more
Thu, 21 Dec 2017 11:39:45
گجرات اور ہماچل پردیش کے انتخابی نتائج اور گجرات میں بی جے پی کی طرف سے دوبارہ اقتدار حاصل کرنے اور ہماچل پردیش میں کانگریس سے اقتدار چھین لینے کے بعد ریاست کرناٹک کے انتخابات بے حد اہمیت کے حامل ہو گئے ہیں
View more
Thu, 21 Dec 2017 11:33:16
میسورو میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کرنے آئے یم یل سی و ریاستی لیجسلیٹیو کونسل میں چیف وہیپ آئیوان ڈیسوزا نے کے پی سی سی کے صدر ڈاکٹر جی پرمیشور اور ریاستی وزیر اعلیٰ سدرامیا سے مطالبہ کیا ہے
View more
Thu, 21 Dec 2017 11:05:41
چکبالاپور تعلقہ کے تالابوں کی بھرتی کے ذریعہ آبی سطح بڑھانے کی کوشش میں حکومت نے ہیچ ین ویلی کے نام سے بنگلور کے استعمال شدہ پانی کو پاک و شفاف کرنے کے بعد یہاں پہنچانے کے پروجیکٹ کے لئے 18؍ ستمبر کو وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سنگ بنیاد رکھا تھا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy