Sun, 24 Dec 2017 16:58:39
قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے والے تین ترک سیاحوں کوحراست میں لیا ہے جن سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 16:54:48
متحدہ عرب امارات میں دھند کے باعث پی آئی اے سمیت متعدد فضائی کمپنیوں کی پروازیں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ قومی فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی انتظامیہ نے دبئی اور ابو ظہبی کے لیے پروازیں کو شیڈول دوبارہ تیار کیا ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 16:48:50
فلسطینیوں کی جرات اور بہادری کی مثال بن جانے والی 16 سالہ لڑکی عہد تمیمی کے والد کا کہنا ہے کہ "ان کی بیٹی مزاحمت کار ہے اور وہ خود کو آزادی کی خاطر لڑنے والی جنگجو قرار دیتی ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 16:45:29
یمنی فوج نے ہفتے کے روز دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں نہم کے محاذ پر تزویراتی اہمیت کے حامل ٹِیلے "تبّ?ْ القناصین" پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 16:39:23
یمن میں حوثیوں کی غیر تسلیم شدہ حکومت میں نوجوانوں اور کھیلوں کی وزارت کی سابق سکریٹری نورا الجروی کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب آئینی حکومت کے سائے میں پناہ لے لی ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 16:33:50
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے خلاف جنگ میں فتح کے بعد عراق کو اگلا چیلنج سیکیورٹی اور انٹیلی جنس شعبے میں درپیش ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 13:04:29
جنتا دل متحدہ کے لیڈر مہیما پٹیل کے بیان کے بموجب ان کی پارٹی جنتا دل متحدہ اس بار کرناٹک اسمبلی کے انتخابات میں100نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑا کرے گی ۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 13:00:21
انسانیت نوازی میں اپنی مثال آپ حیدرآباد جیسے شہر میں انسانیت کو ہلاکر رکھ دینے والے شرمناک واقعہ کا انکشاف ہوا ہے ۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 12:56:24
دہلی میڈیکل کونسل نے دو جڑواں بچوں میں سے ایک زندہ بچے کو مردہ قرار کرنے کے سلسلے میں طبی لاپرواہی کے معاملے میں شالیمار باغ واقع میکس ہسپتال کے نو ڈاکٹروں اور دو نرسوں کو ایک نوٹس بھیجا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy