Fri, 22 Dec 2017 18:55:32
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی (جسے پارلیمنٹ آف دی ورلڈ بھی کہا جاتا ہے) نے تقریباً دو تہائی اکثریت سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت بنائے جانے کا اعلان مسترد کردیا گیا ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 18:50:00
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت اور شہریوں کو میزائل حملوں کے جواب میں عالمی ادارے کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 14:44:10
کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مد نظر اُترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو ہبلی شہر پہنچ کر ریاست کی سدارامیا حکومت پر ہندوئوں اور بی جے پی کارکنوں کے قتل پر نشانہ سادھاتھا اور کہا تھا کہ اس سے 'افراتفری کی حالت' کا اظہار ہوتا ہے، اسی طرح یوگی نے کانگریس پر 18 ویں صدی کے حکمران ٹیپو سلطان کے اعزاز میں اُن کی جینتی منانے پر بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کان
View more
Fri, 22 Dec 2017 12:42:39
بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے والے گجرات میں صرف آٹھ دس سیٹوں کے فرق سے الیکشن جیتنے والی بی جے پی کے رہنما اب کرناٹک اسمبلی کے انتخابات کے لیے اپنے متنازعہ بیانات کے ذریعہ تیاری شروع کردی ہے۔ کرناٹک کے تعلق سے اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے ٹیپوسلطان کی پیدائش منانے پرکانگریس پر حملہ کردیا ہے حالانکہ موجودہ صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندنے بھی ٹیپوسلطان کی تعریف
View more
Fri, 22 Dec 2017 12:36:18
راجستھان میں ڈاکٹروں کی ہڑتال سے ریاست میں طبی خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔وہیں ڈاکٹر یونین کے ریاستی صدر ڈاکٹر اجے چودھری نے انتظامی لابی کے ذریعہ پھنسائے جانے اور جان کا خطرہ بتاتے ہوئے تحفظ دینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 12:30:47
مہاراشٹر حکومت نے ریاست کے175سرکاری امدادسے چلنے والے اردومیڈیم اسکولوں کو کم داخلے کے مدنظر بند کرنے اوران اسکولوں کے بچوں کو مراٹھی اسکولوں میں ضم کرنے کا فیصلہ لیا
View more
Fri, 22 Dec 2017 12:25:43
حکومت نے پارلیمنٹ میں اعتراف کیاکہ متنازعہ اسلامی مبلغ ڈاکٹرذاکر نائیک کو ملائیشیا کی حکومت نے مستقل رہائشی(پی آراو)کا درجہ فراہم کیا ہے۔
View more
Fri, 22 Dec 2017 12:20:47
راہل گاندھی کے پارٹی کے صدر منتخب ہونے سے کانگریس میں ایک نئی جان پیدا ہوگئی ہے۔کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی ( کے پی سی سی ) صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج یہ بات کہی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy