Sun, 24 Dec 2017 20:58:37
گجرات اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی اطمینان بخش کارکردگی سے حوصلہ پاکر مہاراشٹر کانگریس کمیٹی نے بڑی تعداد میں لوگوں تک پہنچنے کے لئے ایک جامع پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 20:53:12
کانگریس کے ہاتھوں سے ہماچل پردیش کے کھو جانے کے بعد بھاجپا کو ملی جیت کے بعد ھماچل پردیش کے نئے وزیر اعلی جے رام ٹھاکر ہوں گے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 20:50:33
پرتھوی راج چوہان کے ذریعہ11 ویں صدی میں بنائے گئے لال کوٹ کے تجاوز کو لے کر برہم دہلی ہائی کورٹ نے اس معاملے پر کئی درخواستیں پیش کرنے کے باجود کارروائی نہیں ہونے پر جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن پر برہمی کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 20:50:24
اقوام متحدہ میں امریکہ کے یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی کے فیصلہ کے خلاف فلسطین کی حمایت میں ووٹ ڈال کر ہندوستان کی این ڈی اے حکومت نے گاندھی جی کے نظریہ کی تائید کی ہے یہ قابل قدر ہے جس کاہم خیر مقدم کرتے ہیں اور عالمی برادری کے بھی شکرگزارہیں جنہوں نے سچائی اور عدل وانصاف کا ساتھ دیا اور کسی د باؤ میں آئے بغیرکھل کر امریکہ کی مخالفت کی
View more
Sun, 24 Dec 2017 20:41:09
آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈنے آج ندوۃ العلماء لکھنومیں ہنگامی میٹنگ بلائی ،صدربورڈمولانارابع حسنی ندوی کی صدارت میں منعقدمیٹنگ میں جس میں طلاق ثلاثہ سے متعلق حکومت کے مجوزہ بل کاجائزہ لے کربورڈنے سیدھاسیدھامرکزی حکومت کوخبردارکیااوربل کوخودخواتین اورسپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے خلاف قراردے کرپارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 20:30:55
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی طرف سے پیانگ یانگ پر تازہ ترین اضافی پابندیوں کی قرارداد کو ایک "جنگی کارروائی" اور "مکمل اقتصادی بندش کے مترادف" قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 20:26:35
جنوبی افغان صوبے ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے کم از کم سات عام شہری مارے گئے ہیں۔ اس نصب شدہ بم سے ایک مسافر وین ٹکرائی۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 20:22:59
امریکہ میں رواں سال سالانہ تعطیلات کے دوران سفر کرنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جسے ماہرین امریکی معیشت کے لیے اچھی علامت قرار دے رہے ہیں۔
View more
Sun, 24 Dec 2017 20:20:22
شمالی کوریا نے سلامتی کونسل کی جانب سے نئی سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی قرارداد کی منظوری کو ’جنگی اقدام‘ قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy