Fri, 07 Jun 2024 18:57:24
آدھی رات کو ایک نامعلوم شخص ا چانک اسپتال کے مریضوں کے وارڈ میں گھس کر لائٹ آن /آف کرنے کے ساتھ ساتھ مریضوں سے انکوائری کرنے کی واردات کے بعد اسپتال میں ایڈمٹ مریضوں کے ساتھ ساتھ اُن کے رشتہ داروں میں خوف پھیلنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Fri, 07 Jun 2024 18:45:25
تعلقہ کے شرالی میں بس پر چڑھنے کے دوران اچانک بس چل پڑنے سے طالبہ نیچے گرکر زخمی ہوگئی جس کی شناخت موڈ شیرالی کی رہنے والی چترا منجوناتھ نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ چیترا بیندور پی یو کالج میں پی یو سی اول سائنس کی طالبہ ہے۔
View more
Fri, 07 Jun 2024 17:14:49
بھٹکل سمییت ساحلی کرناٹکا میں آج جمعہ ٧ جون سے مانسون نے دستک دے دی ہے، جس کے ساتھ ہی مینگلور، اُڈپی، بھٹکل، ہوناور، کمٹہ اور انکولہ میں زوردار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، البتہ کاروارسے ملی اطلاع کے مطابق وہاں ہلکی بارش ہوئی ہے۔
View more
Thu, 06 Jun 2024 18:51:59
بھٹکل مسلم جماعت بحرین نےامچو ملن 2024 کے نام سے گیٹ ٹوگیدر پروگرام کا انعقاد بروز جمعرات مطابق 30مئی کو کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما کینرا مسلم خلیج کونسل کے جنرل سکریٹری جناب امین سیف اللہ نے معاشرہ میں خلع کی بڑھتی شرح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیاکہ سعودی عربیہ میں جس طرح شادی سے پہلے دلہا اور دلہن کو ورکشاپ کا انعقاد کر کے
View more
Thu, 06 Jun 2024 13:25:46
لوک سبھا انتخابات کے نتیجہ میں اتر کنڑا حلقے میں کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر کی شکست کا جائزہ لیں تو ایسے کئی پہلو سامنے آتے ہیں جنہیں براہ راست یا بالواسطہ طور پر شکست کے اسباب مانا جا سکتا ہے ۔
View more
Thu, 06 Jun 2024 10:56:33
شہر حیدرآباد میں چہارشنبہ کی شام مانسون کی پہلی زبردست بارش ہوئی جس کے سبب موسم خوشگوار ہوگیا تاہم معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔
View more
Thu, 06 Jun 2024 10:47:09
اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع کے سہسترتال میں ٹریکنگ پر جانے والے 22 سیاحوں کے ایک گروپ کے قدرتی آفت میں پھنس جانے سے پانچ ٹریکرس کی موت ہو گئی جبکہ 11 دیگر کو محفوظ طریقے سے بچا لیا گیا۔
View more
Thu, 06 Jun 2024 10:33:55
کرناٹک کے چککوڈ سے کانگریس امیدوار کے طور پر جیت کا پرچم بلند کرنے والی پرینکاجارکی ہولی نے سب سے کم عمرکی رکن پارلیمنٹ بن کر ہندوستانی سیاسی منظر نامے میں ایک تاریخی حصولیابی حاصل کی ہے۔
View more
Wed, 05 Jun 2024 23:29:00
بھٹکل سمیت اطراف بھٹکل کے بے روزگار حضرات بالخصوص گریجویٹ اور انڈر گریجویٹ نوجوانوں کے لئے بڑی خوش خبری یہ ہے کہ بھٹکل انجمن ڈگری کالج میں سنیچر 8/جون کو ایک عظیم الشان جوب فئیرمنعقد کیا گیا ہے جس میں ائیرٹیل، زوماٹو، لارسن اینڈ توبرو، ٹوئیوٹاا، اپولو اسپتال سمیت 22 سے زائد کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy