Sun, 09 Jun 2024 11:02:10
میڈیکل کورسیز میں داخلہ کیلئے کل ہند امتحان ’این ای ای ٹی -یو جی‘ (نیٹ) کے نتائج کے خلاف احتجاج اور جانچ کے مطالبہ میں ہر گزرتے لمحے شدت آتی جارہی ہے۔
View more
Sun, 09 Jun 2024 10:57:26
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں بی جے پی کے خلاف بڑی جیت کے بعد آج ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ مرکز میں این ڈی اے کی حکومت غیر مستحکم ہے اور بہت ہی جلد انڈیا اتحاد مرکز میں باگ ڈور سنبھال سکتی ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 19:55:30
چندرا بابو نائیڈو کے ذریعہ قائم کردہ کمپنی نے زبردست منافع کمایا ہے۔ لوک سبھا اور آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات میں نائیڈو کی پارٹی ٹی ڈی پی کی اچھی کارکردگی کے بعد اس کمپنی نے بہت زیادہ منافع کمایا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 19:50:00
کانگریس کی سابق صدر اور راجیہ سبھا کی رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی کو ہفتہ کو کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن منتخب کیا گیا۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ ہوئی اور سونیا گاندھی کو دوبارہ متفقہ طور پر چیئرپرسن منتخب کرلیا گا۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 19:32:21
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے سکریٹری جے دیو لاہڑی نے ایک پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کمیشن نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کی اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی نشان (ریزرویشن اور الاٹمنٹ) آرڈر 1968 کے پیرا 10بی کے تحت مشترکہ نشان کی الاٹمنٹ کی درخواستوں کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 19:28:46
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کی بڑی بیٹی راجیہ سبھا کی رکن میسا بھارتی نے پاٹلی پتر پارلیمانی سیٹ سے جیت کر نہ صرف اپنے والد کا خواب پورا کیا، جہاں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، وہیں اس جیت کے ساتھ ہی وہ اب ایم بی بی ایس کے بعد سیاست کے امتحان میں بھی ٹاپر بن گئی ہیں۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 19:25:03
مراٹھا ریزرویشن کا مطالبہ کرنے والی شیوبا تنظیم کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے ہفتہ کو دوبارہ بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ انہوں نے مہاراشٹر حکومت سے اس سلسلے میں جنوری میں کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی حکام کی جانب سے ابتدا میں منوج جرانگے پاٹل کو بھوک ہڑتال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی، جو بعد میں دے دی گئی۔
View more
Sat, 08 Jun 2024 18:32:34
لوک سبھا انتخابات کے بعد آج پہلی بار کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں کانگریس کے انتخابی نتائج کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تقریباً ساڑھے گیارہ بجے میٹنگ شروع ہوئی۔ اس میں پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت پارٹی کے کئی دیگر سرکردہ لیڈروں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں کھرگے نے زور دے کر کہا کہ ہم ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy