Thu, 04 Jan 2018 21:26:30
منگلورواور اطراف کے علاقوں میں فرقہ وارانہ نفرت کے نتیجے میں ایک دوسرے پر جان لیو احملے کرنے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا۔کاٹی پلامیں زعفرانی تنظیم سے وابستہ نوجوان کے قتل کے بعد رات کے وقت کوٹار چوکی اور سورتکل میں دو مسلمانوں پر جان لیوا حملے کیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 19:46:34
ایم ایل اے محی الدین باوا نے ایک اخباری کانفرنس کے دوران اس شک کا اظہار کیا ہے کہ کاٹی پالا میں زعفرانی رضاکار دیپک راؤ کے قتل کے پیچھے سیاسی مفادات کارفرما ہوسکتے ہیں، کیونکہ قتل کے الزام میں گرفتار پنکی نواز، اس کابھائی لادن اسماعیل اور اس کا بہنوئی محمد علی سورتکل اور کاٹی پالا میں بی جے پی کے نمائندے ہیں۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 13:05:39
کولن منرو کی شاندار سنچری اور پھر بولرز کی نپی تلی بولنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نےویسٹ انڈیز کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 119 رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 13:00:38
حالیہ ہفتوں کے دوران امریکہ سخت سردی کی لپیٹ میں رہا ہے۔ موسم سرما کی شدت کے نتیجے میں اب تک کم از کم نو افراد ہلاک ہوچکے ہیں؛ جب کہ موسم میں مزید شدت آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:56:13
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا بیلسٹک میزائل کا مزید تجربہ کر سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی سفیر، نکی ہیلی نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ میں توقع کرتی ہوں کی ایسا نہ ہو۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:50:59
ایران کے دارالحکومت تہران اور دوسرے شہروں میں رات کے وقت احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور منگل کی شب شمال مغربی شہر مشہد اور جنوبی شہر شیراز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:47:38
ایران میں جاری عوامی احتجاج اور آمرانہ حکومت سے نجات کے لیے جاری تحریک کے حوالے سے امریکا نے نیویارک میں سلامتی کونسل اور جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:45:32
امریکا نے ایران میں حکومت کے خلاف جاری عوامی احتجاج کی تحریک کی ایک بار پھر بھرپور حمایت کی ہے۔ وائیٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ تہران میں نظام کی تبدیلی ایرانی عوام کا حق ہے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:41:06
پیرو میں ایک مسافر بس کھائی میں جا گرنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس بس کو یہ حادثہ دارالحکومت لیما کے شمال میں پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy