Thu, 04 Jan 2018 12:08:12
کانگریس رکن پارلیمنٹ ویرپپا موئلی نے تین طلاق سے متعلق بل کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے آج الزام لگایا ہے
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:03:05
دلتوں کے پروگرام کو لے کر پونے میں بھڑکے نسلی تشدد سے مہاراشٹر جھلس رہا ہے تواس کی گونج پارلیمنٹ میں بھی سنائی دے رہی ہے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 11:53:37
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کارپوریٹر منی سوامی کے ایک خاتون پر حملہ کئے جانے کے واقعہ کے بعد کاڈگوڈی پولیس کی جانب سے کاڈگوڈی وارڈ کے بی جے پی کارپوریٹر منی سوامی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پر بی جے پی نے پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 11:47:51
ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے چیرمین کی ذمہ داری سنبھالنے کے لئے کرناٹک، اڈیشہ اور بامبے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رہ چکے وظیفہ یاب جسٹس ڈی ایچ واگھیلا کا انتخاب کیاگیاہے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 11:37:30
مجوزہ طلاق ثلاثہ بل پربی جے پی حکومت نے تمام ریاستوں کو اپنی رائے دینے کو کہاتھا جس میں سے 18ریاستوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا لیکن ریاست کرناٹک کی حکومت نے آج تک اپنی رائے سے مرکز کو آگاہ نہیں کیا۔آخر اس کی وجہ کیاہے؟۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 11:20:43
طلاق ثلاثہ بل کے راجیہ سبھاسے منظورنہ کیے جانے کے سلسلہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکی کوششیں جاری ہیں اور ارکان راجیہ سبھا سے ملاقاتوں کاسلسلہ بھی جاری ہے
View more
Thu, 04 Jan 2018 11:13:59
بدھ کے روزراجیہ سبھامیں ٹرپل طلاق کا بل متعارف کرایا گیا تھا۔کانگریس کی قیادت میں، حزب اختلاف نے مطالبہ کیا کہ بل کو بہتر بنانے کے لیے سلیکٹ کمیٹی میں بھیجا جائے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 11:08:35
پیر کو مہاراشٹر میں نسلی تشددبرپا ہونے کے باعث حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی کے درمیان راجیہ سبھا میں وزیر قانون روی شنکرپرساد نے تین طلاق بل پیش کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy