Sat, 06 Jan 2018 11:47:03
ایرانی حکومت کی بعض شہروں میں اپنی حمایت اور مظاہرین کی مخالفت میں ریلیاں نکلوانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے اور احتجاجی تحریک مزید شہروں تک پھیل گئی ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 11:38:18
امریکہ نے جمعرات کے روز پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن کے صدر دفاتر ایران میں ہیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ ان اداروں کا تہران کے اسلحہ پروگرام سے تعلق ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 11:08:00
دی بلڈرس اسوسی ایشن آف انڈیا (بی اے آئی) نے آج تعمیری شعبہ میں فوری اصلاح اور باقاعدگی کی ضرورت پرزوردیا ہے تاکہ اس شعبہ میں تیزی کے ساتھ ترقی کویقینی بنایاجاسکے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 11:04:22
جگہ کی قلت یاکمی کی وجہ سے بی بی یم پی کے 24وارڈوں میں26جنوری سے اندرا موبائل کنیٹین کاآغاز ہونے جارہاہے ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا موبائل کینٹین کاافتتاح کریں گے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 11:00:46
بروہت بنگلورمہانگر پالیکے ( بی بی یم پی) بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( بی ڈی اے) بسکام، ضلع پنچایت سمیت مختلف محکمہ جات کے 12بدعنوان افسران کاپتہ لگاکر انسداد بدعنوانی بیورو ( اے سی بی) کے افسران نے کروڑوں روپے مالیت کے غیرقانونی اثاثوں کاپتہ لگایاہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 10:55:14
بنگلورو ڈیولپمنٹ اتھار ٹی ( بی ڈی اے) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کنڑا ذریعہ تعلیم کے اسکول قائم کرنے کے مقصدسے شہری سہولت ( سی اے) کے تحت سائٹ حاصل کی گئی تھیں۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 00:24:53
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں وزیراعلیٰ آفس کے بعدیوپی حج ہاؤس کی دیوارکوبھگوارنگ سے رنگ گیاہے۔اب یوگی سرکارکی قیادت میں ریاست بھرمیں بھگوا رنگ چڑھایا جارہا ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 00:17:27
اعظم گڑھ ضلع کے روناپار علاقے میں آج صبح میں ایک جھونپڑی میں لگی آگ میں جھلس کر دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار ارکان کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 00:11:30
طلاق ثلاثہ کے تئیں برسراقتدار جس غیر مرئی ’دھن ‘ پر تھرک رہا تھا بالآخر اس کی تال ہی ٹوٹ گئی اور عین وقتِ رقص اس کی لے ہی ختم ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy