Wed, 03 Jan 2018 22:02:06
سینئرکانگریسی لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے بھی وقفہ صفر میں مہاراشٹر کے بھیما-کورے گاؤں میں بھڑکے نسلی تشدد پر سوال اٹھایا۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 21:38:36
سیاست میں صفائی لانے کا وعدہ کرنے والی دہلی میں حکمراں عام آدمی پارٹی (آپ)نے سنجے سنگھ، این ڈی گپتا اور سشیل گپتا کو راجیہ سبھا بھیجنے کا اعلان کیا کیا، چاروں طرف سے تنقیدیں شروع ہو گئیں۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 21:31:17
جنتادل راشٹروادی کا کہناہے کہ کانگریس مسلمانوں کیلئے زہرہلاہل ہے۔ہندوستانی مسلمانوں کی تعلیمی ،معاشی ، سماجی اور سیاسی بدحالی کولیکر سچرکمیٹی اوررنگناتھ مشراکمیشن کی تشکیل کرنے کے بعدبھی پارلیامنٹ میں ڈاکٹرمنموہن سنگھ کی قیادت والی کانگریس حکومت نے رپورٹ کوایوان میں نہ پیش کیااورنہ پاس کیا۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 21:27:08
تمام قیاس آرائیوں کے بعدعام آدمی پارٹی نے آخر کارراجیہ سبھاکے لئے اپنے تینوں امیدواروں کااعلان کردیا ہے۔کمار وشواس اور آشوتوش جیسے رہنماؤں کودرکنارکرکے پارٹی نے سنجھے سنگھ، سشیل گپتا اور نارائن داس گپتا کو ٹکٹ دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 21:14:03
پیلی کولا واٹر پارک میں کالج کے طلباء پر حملہ اور پولیس کی موجودگی میں ہی ایک طالبہ کو تھپڑ مارنے والے زعفرانی بریگیڈ نے اب سوشیل میڈیا پرموڈبیدری کالج کے نام کھلا دھمکی آمیز پیغام پوسٹ کیا ہے کہ اگر وہ دوسرے مذہب کے ماننے نوجوانوں کے ساتھ نظر آئیں گی تو پھر ان کی پیٹائی کی جائے گی۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 21:05:31
ہوناور میں پھوٹ پڑنے والے فرقہ وارانہ فساد کے سلسلے میں جن 30مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا تھا، ان میں سے 25ملزمین کو کاروار سیشنس کورٹ سے ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 20:54:04
منگلورو کے قریب پیلی کولا میں واقع تفریح گاہ واٹر پارک میں پکنک منانے والے شہر کے ایک کالج کے طلبہ پر سنگھ پریوار سے وابستہ مورل پولیسنگ کارکنان نے حملہ کردیا۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 12:14:04
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حالیہ بیانکے ردعمل میں انہیں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی میز پر بھی جوہری بٹن ہر وقت موجود ہوتا ہے۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 11:43:14
بنگلورو میٹرو پولیٹین ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) بہت جلد 200؍سی این جی بسیں خریدے گی ، اس کے علاوہ کچھ بسیں کرایہ پر لینے کا بھی منصوبہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy