Wed, 03 Jan 2018 11:18:38
کانگریس پارٹی نے لوک سبھا میں آج ریاست کرناٹک میں پینے کے پانی کامسئلہ حل کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی سے فوری مداخلت کامطالبہ کیا ۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 11:13:51
ریاست کرناٹک میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے تین بڑی پارٹیوں کا نگریس ، بی جے پی اور جے ڈی ایس نے اپنی اپنی حکمت عملی کی تیاری شروع کردی ہے ۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 11:08:21
مہاراشٹرمیں بڑے پیمانے پر تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس نے صورتحال پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے جہاں بمبئی ہائی کورٹ کے کسی جج سے واقعات کی چھان بین کرانے اورناندیڑ کے ہلاک ہوئے 28سالہ راہل فتانگلے کے اہل خانہ کو10لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jan 2018 00:02:32
راجیہ سبھامیں کانگریس کے رکن راجیو شکلا نے انتخابی اصلاحات کو نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہاؤس میں اپنا نقطہ نظر رکھتے ہوئے راجیو شکیلا نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں اور ان کے امیدواروں کے بارے میں شکایات کو ختم کرنا چاہئے۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 23:58:03
راجستھان ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر سچن پائلٹ نے کہا ہے کہ پولیس کی حسی کی وجہ سے ریاست میں خواتین ہراسانی کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 23:49:25
جموں وکشمیرکے نئے وزیرسیاحت تصدق مفتی نے آج یہاں قانون ساز رکن کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ایک سرکاری ترجمان نے بتایاکہ قانون سازکونسل کے چیئرمین حاجی عنایت علی نے تصدق حسین مفتی کو حلف دلایا۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 23:45:42
قومی زرعی اور دیہی ترقیاتی بینک(نبارڈ) کے بنیادی سرمایہ کو پانچ ہزار کروڑ روپے سے بڑھا کر تیس ہزار کروڑ روپے کرنے کی گنجائش والے ترمیمی بل کو آج پارلیمنٹ نے منظوری دے دی۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 23:44:05
عام آدمی پارٹی دو بیرونی امیدواروں کو راجیہ سبھا بھیجنے کو تیار نظر آرہی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے دو ناموں کا پتہ چلا ہے جنہیں پارٹی راجیہ سبھا بھیج سکتی ہے۔
View more
Tue, 02 Jan 2018 23:40:37
راجیہ سبھا میں آج اپوزیشن جماعتوں کے کئی ارکان کی طرف سے مختلف عوامی بینکوں کی غیر اثاثے ملکیت مسلسل بڑھنے پر تشویش جتانے اور بڑے قرض داروں کے نام عام کئے جانے کی تجویز کے درمیان حکومت نے کہا کہ زیادہ تر بڑے این پی اے وہ ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy