Fri, 05 Jan 2018 00:46:58
ضلع کے کارکلا میں ایک مسلم شخص پر مبینہ طور پر بجرنگی کارکنوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں مسلم شخص شدید زخمی ہوگیا ہے، اور اسے مقامی اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔ مسلم شخص پر حملہ کرنے کی خبر پھیلتے ہی کافی تعداد میں لوگ کارکلا پولس تھانہ کے باہر جمع ہوگئے اور پولس سے مطالبہ کیا کہ حملہ آوروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:42:52
مرکزی ریسرچ بیورو (سی بی آئی)نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے سابق وائس چانسلر نسیم احمد کے خلاف 2005 میں یونیورسٹی میں کی گئی ایک افسر کی تقرری میں مبینہ بے ضابطگی اور دھوکہ دہی کے سلسلے میں مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:37:14
کوٹایم کی ایک عدالت نے کیرالہ کے نگرانی و اینٹی کرپشن بیورو (وی اجے سی بی )کو الپپجھا ضلع میں سابق وزیر تھامس چانڈی کے جھیل والے رسورٹ تک جانے کے لئے دھان کے کھیت سے ہو کر سڑک بنانے کے سلسلے میں مبینہ طور پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے ان پر مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:34:32
راجستھان میں کڑاکے کی سردی سے عام زندگی متاثر ہو رہی ہے۔فتح پور شیخاوٹی اور الور میں درجہ حرارت صفر سے نیچے چلا گیا ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:28:42
ممبئی پولیس نے کل بند کے دوران دلت گروپوں کی طرف سے کئے گئے احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں 300افراد کو حراست میں لیا ہے، ساتھ ہی 16 ایف آئی آر بھی درج کی ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:23:35
لوک سبھا میں کرناٹک میں کل بی جے پی کے ایک کارکن کا مبینہ طورپرقتل، تریپورہ میں لڑکیوں کے ساتھ مبینہ آبروریزی اور ان کے قتل کے مقدمات اور مہاراشٹر کے ہگولی میں بند کے دوران پولیس لاٹھی چارج اور ایک طالب علم کے قتل کے معاملے کو اٹھایا گیا
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:19:25
چارہ گھوٹالے سے جڑے اور دیوگھر خزانے سے 89لاکھ، 27ہزار روپے کی غیر قانونی نکالنے کے مقدمے میں بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو، آر کے رانا، جگدیش شرما اور تین سابق آئی اے ایس افسران سمیت 16 قصورواروں کی سزا کی مدت پر عدالت نے فیصلہ کل تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:16:15
مشہور اداکار کمل ہاسن نے الزام لگایا کہ حال ہی میں آر کے نگر بلدیاتی انتخابات میں ٹی ٹی وی دناکر کو ملی جیت کی وجہ دولت اور طاقت ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy