Sat, 06 Jan 2018 21:00:19
جنوبی ہندی فلموں کے دو میگااسٹار رجنی کانت اور کمل ہاسن نٹچترا وجہا2018 فیسٹیول میں ایک ساتھ ایک ہی اسٹیج پر نظر آئیں گے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 20:56:40
اگلے ماہ یعنی فروری 4, 5 اور 6 فروری کو بھٹکل جامعہ اسلامیہ میں سابق سرپرست جامعہ مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی علمی و دعوتی اور دینی خدمات پر کل ہند سیمینار رکھا گیا ہے، جس کی تیاریاں زوروں پر جاری ہیں۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 20:53:25
آنے والے مالی سال (2017۔18) میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ملک کے جی ڈی پی میں کمی کی ممکنہ تخمینوں پروزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو نشانے پرلیا ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 20:48:46
موسم سرما ہر سال آتا ہے اور ہر سال ستم ڈھاتا ہے۔ دارالحکومت دہلی سے اتر پردیش سے لوگوں کی زندگی موسم سرما کی نذرہو رہی ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 20:33:46
آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈکے ترجمان مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے کہاہے کہ باخبر ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ مودی حکومت تین طلاق بل راجیہ سبھامیں منظورنہ ہونے اوراپنی ناکامی کے بعداب آرڈی نینس کے ذریعہ اس قانون کونافذکرناچاہتی ہے اور اگر ایسا ہے تو اس سے مودی حکومت کی ڈکٹیٹرشپ ظاہرہوتی ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 20:17:58
گروپور ندی سے ایک نوجوان طالبہ کی لاش پولیس نے برآمدکی ہے،جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ اس لڑکی نے خودکشی کرلی ہوگی۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 12:16:50
برطانیہ میں عام افراد تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں گزشتہ چند برس میں ایک لاکھ سے زائد افراد دینِ حق قبول کرچکےہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy