Thu, 11 Jan 2018 15:13:59
اساتذہ کے تبادلہ کو لے کرمیڈیا نے یہ رپورٹ شائع کی تھی کہ 2017-18اور سکینڈری وزیر تعلیم تنویر سیٹھ نے اس رپورٹ کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس عمل پر روک نہیں لگائی گئی ہے بلکہ تاریخیں ملتوی کی گئی ہیں۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 15:05:47
رواں سال کے پہلے مرحلے کا پلس پولیو پروگرام 28؍جنوری کو ہوگا۔ ضلع میں جملہ 1,23,420بچوں کو اس مرتبہ پولیو خوراک پلانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر روہنی سندوری نے کہی۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 14:19:17
گلبرگ سوسائٹی میں 2002 قتل عام کا ایک ملزم گزشتہ 16 سال سے مفرور تھا۔ پولیس کے مطابق آج یہاں اسے گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 14:01:14
500 روپے میں ’آدھار‘ کی جانکاری فروخت ہونے کی خبر کے بعد مرکز کی نریندر مودی حکومت کی چہار جانب سے تنقید شروع ہو گئی تھی جس کے بعد اس سلسلے میں حکومت کو ایک نیا قدم اٹھانا پڑا ہے۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 13:38:36
ساحلی علاقے اور خاص کر جنوبی کینرا میں ہندو لڑکیوں کے ساتھ مسلم لڑکوں کی دوستی یا جان پہچان کے معاملے میں سنگھ پریوار کے کارکنان کی جانب سے اخلاقی پولیس کے طور پر مداخلت کرنے، ڈرانے دھمکانے اور مارپیٹ کرنے کے واقعات دن بدن بڑھتے جارہے ہیں۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 13:16:03
2014 کے لوک سبھا انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اوربھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے حوصلے ابھی تک اس لئے بھی بلند ہیں کہ ریاستوں کے اسمبلی اور کارپوریشن انتخابات میں بھی انہوں نے کامیابی حاصل ہے ۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 13:06:01
بجٹ سے عین قبل مودی حکومت کے لیے ورلڈ بینک سے اچھی خبرآئی ہے۔سال2018میں ہندوستان کی شرح ترقی7.3فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ،
View more
Thu, 11 Jan 2018 12:58:32
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج شمالی بنگال کے علی پور دوار ضلع میں بی جے پی کی شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سیاسی جماعت کی بنیاد جھوٹ پر اور جھوٹ کے ذریعہ اپنے دائرہ کار کو وسیع کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 12:50:41
نجیب احمد کے بعد اب جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) سے ایک اور طالب علم لاپتہ ہو گیا ہے۔ لاپتہ طالب علم کی شناخت مکل جین کے نام سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy